Sun, 31 May 2020 21:30:26
میکسیکو میں کورونا وائرس (كووڈ -19) کے گزشتہ 24 گھنٹوں میں 2885 نئے کیسز سامنے آنے سے ملک میں متاثرین کی مجموعی تعداد بڑھ کر 87500 جبکہ اس وبا سے 364 افراد کی موت ہو چکی ہے۔
View more
Sun, 31 May 2020 21:25:26
اتر پردیش میں ہفتہ کے روز آندھی-طوفان کا زبردست قہر دیکھنے کو ملا۔ آگرہ میں تو طوفان کے ساتھ تیز بارش اور آسمانی بجلی نے کچھ زیادہ ہی اثر چھوڑا ہے۔
View more
Sun, 31 May 2020 21:20:02
پوری دنیا کورونا کے قہر سے پریشان ہے اور ہندوستان بھی لگاتار کورونا انفیکشن کے نئے معاملوں کی وجہ سے بے حال ہوا جا رہا ہے۔
View more
Sun, 31 May 2020 21:16:05
ہندوستان میں کورونا وائرس کا قہر جاری ہے۔ کورونا وائرس وبا کو روکنے کے لیے مرکزی حکومت کے ذریعہ کیے گئے ملک گیر لاک ڈاؤن کا معیشت کو زبردست نقصان ہو رہا ہے۔
View more
Sun, 31 May 2020 21:11:59
وزیراعظم نریندر مودی نے کورونا وائرس کی عالمی وبا کے دور میں ملک بھر میں مزدوروں کو ہوئی پریشانی اور دکھ تکلیف کے لئے ہمدردی کا اظہار کیا ہے
View more
Sun, 31 May 2020 20:51:48
ملک میں کورونا وائرس (کووڈ19-) وبا کے متاثرین کی تعداد تیزی سے بڑھتی جارہی ہے اور اب یہ وبا کی سب سے زیادہ کیسز والے ممالک میں نویں مقام پر آگیا ہے۔
View more
Sun, 31 May 2020 20:09:55
چارٹرڈ فلائٹ پر دبئی میں پھنسے بھٹکل اور اطراف کے لوگوں کو مینگلور روانہ کرنے کے تعلق سے سینکڑوں لوگوں کے رابطہ کرنے پر دبئی میں موجود بھٹکل کے ذمہ داران سوچ میں پڑ گئے ہیں کہ اتنی بڑی تعداد میں لوگ دبئی لاک ڈاون میں پھنسے ہیں تو اُنہیں انڈیا روانہ کرنے کے لئے کس طرح کے اقدامات کئے جائیں۔
View more
Sun, 31 May 2020 20:00:58
ممبئی سے لوٹے ہوئے ایک شخص کو کوارنٹین سینٹر میں رکھنے کے بعد جانچ رپورٹ ملنے سے پہلے ہی اس کو گھر جانے کی اجازت دینا ضلع انتظامیہ کو بڑا مہنگا پڑا ہے کیونکہ اس شخص کی جانچ رپورٹ کووِڈ پوزیٹیو آئی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy