Wed, 26 Aug 2026 21:52:36
پڑوسی کنداپور تعلقہ کے گنگولی ساحل سے تقریباً تین ناٹیکل میل دور بحیرۂ عرب میں بھٹکل سے ماہی گیری کے لیے نکلی ایک ماہی گیری کشتی ڈوبنے کا واقعہ پیش آیا
View more
Wed, 26 Aug 2026 12:17:42
سالن میں کاکروچ پائے جانے کی ایک گاہک کی شکایت کے بعد ضلعی فوڈ سیفٹی نامزد افسر ڈاکٹر پروین کمار نے اُلال کے تھوکوٹو میں واقع ورنداون ہوٹل کا اچانک معائنہ کیا۔
View more
Sun, 23 Aug 2026 20:42:15
مینگلورو کے کسبا بینگرے میں پیش آئے ایک افسوسناک حادثے میں 25 سالہ محمد ثناء اللہ ندی میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔ یہ حادثہ فیری پوائنٹ کے قریب پیش آیا۔
View more
Sun, 23 Aug 2026 14:57:30
مَنگلورو کے آلیوے باگل میں اتوار کو گہرے سمندر سے ماہی گیری مکمل کرکے واپس لوٹنے والی ایک پرشین ماہی گیری کشتی حادثے کا شکار ہوکر غرق ہوگئی
View more
Sat, 22 Aug 2026 22:27:25
بھٹکل کے معروف صحافی اور ساحل آن لائن کے مینجنگ ایڈیٹر عنایت اللہ گوائی کا کالی کٹ کے اسٹار کیئر اسپتال میں دل کا کامیاب آپریشن کیا گیا ہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy