Tue, 18 Aug 2026 23:21:21
عوام کے کاموں کی بروقت انجام دہی میں تاخیر، سرکاری ملازمین کا حاضری درج کرکے دفتر سے غیر حاضر رہنا اور دیگر بے ضابطگیوں سے متعلق موصولہ شکایات کے پس منظر میں لوک ایوکتہ نے ضلع کے تمام 12 تعلقہ جات کے تحصیلدار دفاتر کا بیک وقت معائنہ کیا۔
View more
Tue, 18 Aug 2026 19:43:17
ضلع میں ممکنہ لینڈ سلائیڈنگ والے علاقوں میں مٹی کے تودے گرنے سے روکنے کے لیے 100 کروڑ روپے کی لاگت سے جاری کاموں کو جلد مکمل کرنے کی ہدایت ڈپٹی کمشنر کے لکشمی پریا نے دی۔
View more
Sat, 15 Aug 2026 08:03:32
ملکارجن کھرگے کی عوامی اجلاس میں شرکت کے بعد بی جے پی اور سنگھ پریوار کے کارکنوں کی جانب سے مبینہ طور پر میدان کی صفائی اور تطہیر کی کارروائی کرنے کے خلاف دکشن کنڑا ضلع کانگریس کمیٹی نے جمعہ کی شام منگلورو میں احتجاج کیا۔
View more
Fri, 14 Aug 2026 19:28:37
پرائیویٹ کار کے ذریعے مبینہ طور پر مسافروں کو کرایہ پر مینگلورو ایئرپورٹ لے جانے کے معاملے میں بھٹکل کے سرپن کٹہ نیشنل ہائی وے پر ٹیکسی ڈرائیوروں کی جانب سے کار کو روک کر اسے آر ٹی او کے حوالے کرنے کا واقعہ پیش آیا ہے۔
View more
Fri, 14 Aug 2026 18:22:10
بھٹکل تعلقہ سرکاری اسپتال کے میڈیکل آفیسر ڈاکٹر ارون کمار کے خلاف واٹس ایپ کے ذریعے ریاستی اور ضلعی محکمۂ صحت کو بھیجی گئی ایک گمنام شکایت کے بعد ضلعی میڈیکل افسر (ڈی ایم او) ڈاکٹر رمیش راؤ نے اسپتال پہنچ کر معائنہ کیا۔
View more
Thu, 13 Aug 2026 20:26:49
بھٹکل میں منعقدہ اُترا کنڑا ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن (UKDFA) کی پہلی سالانہ ایوارڈ تقریب میں نمایاں فٹ بال کھلاڑیوں، کوچز، مینیجرز، طلبہ اور مختلف شعبوں میں کامیابی حاصل کرنے والے نوجوانوں کو اعزازات سے نوازا گیا۔
View more
Wed, 12 Aug 2026 22:42:44
منگلورو کے پاسپورٹ سیوا کیندر میں سرور کی خرابی، محدود جگہ، عملے کی کمی اور بنیادی سہولیات کے فقدان کے باعث پاسپورٹ درخواست گزاروں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔
View more
Wed, 12 Aug 2026 21:01:54
ہبلی الیکٹریسٹی سپلائی کمپنی لمیٹڈ (ہیسکام) کی طرف سے اطلاع دی گئی ہے کہ 13 اگست 2026، بروز جمعرات، صبح 10 بجے سے دوپہر 2 بجے تک بھٹکل، کمٹہ اور ہوناور، تینوں تعلقوں میں بجلی سپلائی متاثر ہوگی۔
View more
Wed, 12 Aug 2026 17:41:29
مرڈیشور میں دو پولیس اہلکاروں سمیت تین افراد پر چاقو سے حملے کے معاملے میں پولیس نے کارروائی مکمل کرتے ہوئے نامزد پانچوں ملزمین کو گرفتار کرلیا ہے۔ پولیس نے پانچوں ملزمین کو عدالت میں پیش کیا، جہاں سے انہیں عدالتی تحویل میں کاروار جیل بھیج دیا گیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy