Thu, 06 Aug 2026 19:29:16
اتر کنڑ ضلع میں شدید بارش اور خشک سالی کے باعث فصلوں کو پہنچنے والے نقصان، سڑکوں کی خستہ حالی، پینے کے پانی کی قلت اور بجلی سے متعلق مسائل کا جائزہ لینے کے لیے کابینہ درجے کے وزیر لکشمن ساودی نے ضلع کے مختلف علاقوں کا دو روزہ دورہ شروع کیا ہے۔
View more
Wed, 05 Aug 2026 20:48:41
کرناٹک حکومت میں کابینہ درجے کے وزیر اور ضلع اُترکنڑا کے انچارج منسٹر لکشمن ساودی 6 اور 7 اگست کو اترکنڑا ضلع کا دو روزہ دورہ کریں گے، جس کے دوران وہ شدید بارش اور خشک سالی سے متعلق صورتحال کا جائزہ لینے کے ساتھ ساتھ عوامی نمائندوں اور ضلعی حکام کے ساتھ سلسلہ وار جائزہ اجلاس منعقد کریں گے۔
View more
Wed, 05 Aug 2026 20:16:00
کرناٹک کے وزیر برائے صحت و خاندانی بہبود یو ٹی قادر نے متعلقہ افسران کو ہدایت دی ہے کہ لینڈ سلائیڈ، موسلا دھار بارش، مکانات کے انہدام اور دیگر قدرتی آفات سے متاثرہ افراد کو حکومتی ضابطوں کے مطابق امدادی رقم فوری طور پر جاری کی جائے اور اس سلسلے میں کسی بھی قسم کی تاخیر برداشت نہیں کی جائے گی۔
View more
Wed, 05 Aug 2026 19:51:21
کرناٹک کے وزیر صحت و خاندانی بہبود یو ٹی قادر نے متعلقہ افسران کو ہدایت دی ہے کہ لینڈ سلائیڈنگ، شدید بارش اور دیگر قدرتی آفات سے متاثرہ افراد کو حکومت کے ضوابط کے مطابق فوری طور پر معاوضہ فراہم کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ معاوضے کی منظوری میں کسی بھی قسم کی تاخیر برداشت نہیں کی جائے گی۔
View more
Wed, 05 Aug 2026 12:35:47
مسلسل اور موسلادھار بارش کے باعث منگلورو-موڈ بیدرے قومی شاہراہ (این ایچ-169) پر واقع کیتھیکل (Kethikal) پہاڑی ایک بار پھر کھسکنے لگی ہے،
View more
Tue, 04 Aug 2026 19:31:48
اتر کنڑ اضلع میں ووٹر فہرست کی خصوصی جامع نظرثانی (SIR) 2026 کی کارروائی تیزی سے جاری ہے۔ ضلع میں مجموعی طور پر 12,30,037 ووٹرز ہیں اور تمام ووٹرز کو انیومریشن فارم فراہم کیے جا چکے ہیں۔ اب تک ضلع بھر میں 11,22,276 انیومریشن فارموں کو ڈیجیٹلائز کیا جا چکا ہے۔
View more
Tue, 04 Aug 2026 18:19:54
کرناٹک کابینہ کی حالیہ توسیع میں ریاست کے سینئر کانگریس رہنما اور گدگ اسمبلی حلقہ کے تجربہ کار رکن اسمبلی ایچ کے. پاٹل کو وزارت میں شامل نہ کیے جانے کے بعد گدگ-بیٹّاگیری سٹی میونسپل کونسل کے کانگریس سے تعلق رکھنے والے 21 منتخب کونسلروں نے اجتماعی طور پر اپنے استعفے پیش کر دیے ہیں
View more
Tue, 04 Aug 2026 12:57:15
بھٹکل کی معروف تعلیمی ادارہ تربیت ایجوکیشن سوسائٹی (ادارہ تربیت اخوان) کے اجلاس میں اتفاقِ رائے سے محمد اقبال ائیکری کو ادارے کا ناظم منتخب کیا گیا
View more