Wed, 10 Jun 2026 20:11:15
اترکنڑا ضلع کے جوئیڈا تعلقہ کے جگل بیٹ علاقے کے قریب بدھ کے روز پیش آئے ایک خوفناک سڑک حادثے میں ٹپر ڈرائیور موقع پر ہی ہلاک ہوگیا جبکہ سات دیگر افراد زخمی ہوگئے، جن میں بعض کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے۔
View more
Wed, 10 Jun 2026 18:59:18
: مینگلور کے قریب بنٹوال تعلقہ کے کُوکّاجی علاقے کے رہائشی اور کاسرکوڈ کی محی الدین جامع مسجد کے معلمِ قرآن مولانا عبدالطیف مدنی کی اپنے آبائی علاقے کُوکّاجی میں تدفین عمل میں آئی۔ نمازِ جنازہ اور تدفین میں علما، مقامی عوام، رشتہ داروں اور عقیدت مندوں سمیت سینکڑوں افراد نے شرکت کی۔
View more
Wed, 10 Jun 2026 18:29:25
سُنکیری کڈواڑ کا تقریباً چھ دہائی پرانا کمزور اور خستہ پُل کا ایک حصہ منہدم ہو گیا، البتہ اس کی وجہ سے کسی قسم کا جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا ۔
View more
Wed, 10 Jun 2026 17:22:24
بھٹکل ٹاون پولیس اسٹیشن کے ٹیم نے چھاپہ ماری کرتے ہوئے غیرقانونی طریقے سے گانجہ فروشی کی کوشش کرنے والے نواجوان کو گرفتار کر لیا اور اس کے قبضے میں موجود گانجہ اور کار کو ضبط کر لیا ۔
View more
Tue, 09 Jun 2026 21:15:46
پڑوسی تعلقہ ہوناور کے کاسرکوڈ علاقے میں واقع محی الدین جامع مسجد میں منگل کے روز ایک دل سوز واقعہ پیش آیا، جہاں مسجد کے معلم مولانا عبدالطیف مدنی کا عصر کی اذان کے دوران اچانک دل کا دورہ پڑنے سے انتقال ہوگیا۔
View more
Tue, 09 Jun 2026 12:15:46
جنوب مغربی مانسون کے آغاز نے ساحلی سیاحت کے منظرنامے کو یکسر تبدیل کر دیا ہے ۔ جب کہ دکشن کنڑ میں افسران نے سیاحوں کی حفاظت کو ترجیح دیتے ہوئے سمندری پانی میں اترنے پر سختی سے پابندی لگا دی ہے اور پانی کے کھیلوں [واٹر اسپورٹس] کو معطل کر دیا ہے ۔
View more
Tue, 09 Jun 2026 12:10:17
شہر میں پینے کا پانی فراہم کرنے کی اسکیم کے تحت پائپ لائن بچھانے کے لئے جو کھدائی گئی تھی اس میں بھری ہوئی مٹی کی مقدار کم ہونے کی وجہ سے ایک مسافروں سے بھری ہوئی بس اس گڈھے میں دھنس کر رہ گئی ۔
View more
Tue, 09 Jun 2026 12:08:30
کینرا رکن پارلیمان وشویشورا ہیگڑے کاگیری نے ریلوے بورڈ کی طرف سے جاری حکمنامے کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ کاروار اور مڈگاوں کے بیچ اسپیشل ٹرین کے طور پر دوڑنے والی ریل گاڑی اب مستقل طور پر اس روٹ پر چلے گی ۔
View more
Mon, 08 Jun 2026 18:53:27
کالج کے دوستوں کے ساتھ کوڈاگو کے ٹور پر جانے کی بات کہہ کر گھر سے نکلی ہوئی نوجوان طالبہ لاپتہ ہونے کا معاملہ کاپ تعلقہ کے کٹپاڈی میں اینوگڈے نامی علاقے میں پیش آیا ہے ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy