Thu, 18 Jun 2026 12:23:51
نشے میں دھت راوڈی شیٹر کی طرف سے شہر کی سڑک پر دو دن قبل کھلے عام ہنگامہ مچانے اور پولیس کے ساتھ بدتمیزی کے ساتھ حملہ آور ہونے کا جو معاملہ پیش آیا تھا،
View more
Wed, 17 Jun 2026 20:09:52
شہر کے قلب میں موجود نیشنل ہائی وے پر جہاں روزانہ ہزاروں افراد اور موٹر گاڑیوں کی مسلسل آمد و رفت جاری رہتی ہے وہاں نامکمل توسیعی کام کی وجہ سے بنی ہوئی رکاٹوں کے ساتھ ہائی وے سے متصل نالیوں اور خالی علاقوں میں کچروں کے ڈھیر اور گھروں کے گندے پانی کی نکاسی کی وجہ پوری فضا آلودہ ہوگئی ہے
View more
Wed, 17 Jun 2026 13:46:44
کرناٹک اسٹیٹ اقلیتی کمیشن کے چیئرمین یو نثار احمد نے اتر کنڑا ضلع انتظامیہ سے کہا کہ مختلف محکموں میں چلنے والے اقلیتی فلاحی پروگراموں کے تمام فوائد کو مؤثر انداز میں اقلیتی برادری تک پہنچایا جائے
View more
Wed, 17 Jun 2026 12:40:50
جنوبی اور وسطی ہندوستان میں داخل ہو کر ابتدائی طور پر بڑی امیدیں پیدا کرنے والا جنوب مغربی مانسون، جو ملک کی زرعی معیشت کی ریڑھ کی ہڈی سمجھا جاتا ہے، اچانک کمزور پڑ گیا ہے
View more
Tue, 16 Jun 2026 19:45:40
شہر میں اتوار کی رات کو شراب کے نشے میں دھت ایک غنڈے نے عام سڑک پر تقریباً ایک سے ڈیڑھ گھنٹے تک جو اودھم مچایا اور پولیس اہلکاروں پر حملہ کرنے کے باوجود موقع پر موجود پولیس سب انسپکٹر نے کڑی کارروائی نہیں کی ، اس سے محکمہ پولیس کی اہلیت اور کارکردگی پر سوال اٹھنے لگے ہیں ۔
View more
Tue, 16 Jun 2026 19:37:49
مرڈیشور پولیس نے تعلقہ کے بئیلور میں چل رہی مرغوں کی لڑائی پر جوئے بازی کے اڈے پر چھاپہ مار کر دو ملزمین کو گرفتار کیا جبکہ ایک ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا ۔
View more
Mon, 15 Jun 2026 21:17:12
منی پال کی سڑک پر اُس وقت ایک بڑا حادثہ ٹل گیا جب چلتی اسکول بس میں ڈرائیور کو دل کا دورہ پڑنے کے باوجود اُس نے ہوش سے کام لیا اور گاڑی بے قابو ہونے سے پہلے اُسے قدرے محفوظ جگہ پر روک دیا ۔
View more
Mon, 15 Jun 2026 13:17:14
کنداپور پولیس اسٹیشن کے حدود میں واقع ایک گھر کا تالا توڑ کر اندر گھسنے اور وہاں سے نقد رقم چرانے کے علاوہ ایک ہاسپٹل کے قریب پارک کی گئی اسکوٹر چوری کرنے والے ملزم کو بھٹکل تعلقہ کے مرڈیشور میں گرفتار کیا گیا۔
View more
Mon, 15 Jun 2026 13:14:31
تیز ہواؤں کے ساتھ ہوئی بھاری بارش نے ہفتہ کے آخر میں دکشن کنڑا (ڈی کے) اور اُڈپی اضلاع میں تباہی مچائی ہے جس سے کئی مکانات کو نقصان پہنچا، درخت اکھڑ گئے، اور نشیبی علاقوں میں بڑے پیمانے پر پانی جمع ہوگیا ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy