Wed, 08 Jul 2026 12:39:57
ہندوستان کو ملنےوالے خام تیل کی باسکٹ ایران جنگ سے قبل کی قیمتوں سے بھی کم قیمت پر مل رہی ہے تاہم صارفین کو اس کا فائدہ پہنچانے کے بجائے ان سے جنگ کے دوران بڑھائی گئی قیمتیں ہی وصول کی جارہی ہیں۔
View more
Wed, 08 Jul 2026 11:54:40
مہاراشٹر میں مسلسل ہونے والی موسلادھار بارش نے معمولات زندگی کو بری طرح متاثر کر دیا ہے۔ پونے، ناسک، رائے گڑھ، سانگلی، احمد نگر اور جلگاؤں میں سیلاب جیسے حالات پیدا ہو چکے ہیں۔ ندیاں طغیانی پر ہیں اور ڈیموں سے مسلسل پانی چھوڑا جا رہا ہے۔
View more
Wed, 08 Jul 2026 11:47:12
مہاراشٹر میں موسلا دھار بارش کے درمیان، پال گھر میں واندری ندی کے آبشار پر تفریح کی غرض سے گئے کچھ افراد کو اس وقت ایک خوفناک تجربہ سے گزرنا پڑا جب پانی کی سطح چند منٹوں میں ڈرامائی طور پر بڑھ گئی۔
View more
Wed, 08 Jul 2026 11:37:06
کانگریس نے ایودھیا کے رام مندر میں چندے اور چڑھاوے کی مبینہ خردبرد کے معاملے پر ملک گیر احتجاجی مہم کا آغاز کرتے ہوئے اتر پردیش، مہاراشٹر، ہماچل پردیش اور دیگر ریاستوں میں پیدل یاترا، ستیہ گرہ اور احتجاجی مارچ نکالے۔
View more
Wed, 08 Jul 2026 11:27:38
کانگریس نے رام مندر میں نذرانے کی مبینہ چوری کے معاملے پر مرکزی حکومت، بھارتیہ جنتا پارٹی، راشٹریہ سویم سیوک سنگھ اور شری رام جنم بھومی تیرتھ کشیتر ٹرسٹ کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
View more
Wed, 08 Jul 2026 11:23:46
کلکتہ ہائی کورٹ کی سنگل جج بنچ نے منگل کو مغربی بنگال کی سابق وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی قیادت میں کولکاتہ میں مختلف مسائل کے خلاف نکالی جانے والی احتجاجی ریلی کو مشروط اجازت دے دی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy