Sun, 23 Aug 2026 17:10:46
اتراکھنڈ میں ووٹر لسٹ کی خصوصی گہری نظرثانی (ایس آئی آر) کے دوران مسلم ووٹروں کے نام حذف کرنے کی درخواستوں کی خبر منظر عام پر آئی ہے۔
View more
Sun, 23 Aug 2026 17:07:25
سرکاری اسکولوں میں بیرونی افراد کے داخلے اور ویڈیو گرافی پر پابندی عائد کرنے والے راجستھان حکومت اور اتر پردیش حکومت کے سرکلر کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا گیا ہے۔
View more
Sun, 23 Aug 2026 12:26:51
راجستھان کے دارالحکومت جے پور میں رام پور ہ کنور پورہ کے سرکاری پرائمری اسکول کا جائزہ لینے پہنچی سی جے پی ٹیم پرجمعہ کو ہونےوالا حملہ زعفرانی خیمہ کو مہنگا پڑ گیا۔
View more
Sun, 23 Aug 2026 11:38:47
لوک سبھا میں حزب اختلاف کے لیڈر راہل گاندھی نے پونے میں واقع مشہور تعلیمی ادارے ’اے آئی ایس ایس ایم ایس کالج آف انجینئرنگ‘ میں چھاتروں کی گونج پروگرام سے خطاب کیا۔
View more
Sat, 22 Aug 2026 18:29:33
علی گڑھ میونسپل کارپوریشن نے جمعرات۲۰؍ اگست کو علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کی۳؍ اعشاریہ ۸؍ ایکڑ سے زائد پرائمری زمین پر باڑ لگا دی،
View more
Sat, 22 Aug 2026 17:22:05
جموں کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے جمعہ کو اپوزیشن لیڈر اور کانگریس کے سینئر رہنما راہل گاندھی کے دہلی میں احتجاج کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ وہ حکومت کو جواب دہ بنا رہے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy