Wed, 19 Aug 2026 10:58:17
جنتر منتر پر طلبا کے احتجاج کے دوران پولیس کارروائی کو لے کر اپوزیشن لگاتار حکومت کو ہدف تنقید بنا رہی ہے جبکہ حکومت مسلسل اس بربریت کا دفاع کر رہی ہے۔
View more
Wed, 19 Aug 2026 10:53:19
اتر پردیش میں مانسون کی بارش کے باعث ندیوں میں طغیانی سے سیلاب کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔ ریاستی راحت کمشنر کے دفتر کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق ریاست کے 13 اضلاع کے تقریباً 173 گاؤں سیلاب کی زد میں ہیں۔
View more
Tue, 18 Aug 2026 17:39:44
بہار میں طلباء کے احتجاجی مظاہروں کے دوران پولیس کی بربریت کے تعلق سے دائر کی گئی مفاد عامہ کی عرضیوں پر ریاستی حکومت نے سپریم کورٹ میں حلف نامہ داخل کیا ہے۔
View more
Tue, 18 Aug 2026 17:28:43
کولکاتا کے شمالی علاقے میں رات بھر ہونے والی شدید بارش کے بعد منگل کی علی الصبح 200 سال پرانی ایک عمارت کا ایک حصہ منہدم ہوگیا۔
View more
Tue, 18 Aug 2026 17:06:32
جنتر منتر پر طلبہ کے احتجاج کے دوران پولیس کی کارروائی کو لے کر دہلی پولیس نے منگل (18 اگست) کو سپریم کورٹ میں حلف نامہ داخل کیا۔
View more
Tue, 18 Aug 2026 12:38:48
ایودھیا رام مندر نذرانہ چوری معاملے میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ اتر پردیش کے محکمہ داخلہ نے ’شری رام جنم بھومی مندر تیرتھ چھیتر ٹرسٹ‘ کو ضروری کارروائی کے ساتھ خصوصی تحقیقاتی ٹیم (ایس آئی ٹی) کی فائنل رپورٹ سونپ دی ہے۔
View more
Tue, 18 Aug 2026 12:06:34
جھارکھنڈ میں سرکاری مسابقتی امتحانات میں مبینہ بے ضابطگیوں کے خلاف جاری طلبہ کے احتجاج کے درمیان وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین نے پیر کو بڑا اعلان کیا۔
View more
Tue, 18 Aug 2026 11:50:51
دہلی یونیورسٹی کی فیکلٹی آف لاء کے ایک پروفیسر پر پی ایچ ڈی اسکالر نے حملہ کیا۔ یہ واقعہ صبح تقریباً 10:30 بجے امنگ بھون میں پیش آیا، ملزم طالب علم کی شناخت شبھم سنگھ کے طور پر کی گئی ہے، جو 2024-25 سیشن کے فیز II میں قانون کی فیکلٹی میں پی ایچ ڈی کر رہا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy