Thu, 20 Aug 2026 10:57:31
اڈیشہ کے کیندرپاڑہ ضلع میں شدید بارش کے بعد سیلاب کی صورت حال سنگین ہو گئی ہے۔ دریں اثنا، کولاساہی آشرم اسکول میں سیلابی پانی بھر جانے کے باعث تقریباً 255 طلبا پھنس گئے،
View more
Wed, 19 Aug 2026 19:42:22
جھارکھنڈ میں جے پی ایس سی اور جے ایس ایس سی کی بھرتی امتحانات میں مبینہ بے ضابطگیوں کے خلاف گزشتہ 26 روز سے جاری طلبہ تحریک بدھ کو ختم ہو گئی۔
View more
Wed, 19 Aug 2026 18:00:43
کانگریس نے ’مردم شماری 2027‘ میں ذات، مذہب اور والدین سے متعلق معلومات جمع کرنے کے طریقۂ کار پر سنگین سوالات اٹھائے ہیں۔
View more
Wed, 19 Aug 2026 17:57:32
سماجوادی پارٹی (ایس پی) کے قومی صدر اور اتر پردیش کے سابق وزیر اعلیٰ اکھلیش یادو نے پارٹی کے سینئر رہنما اعظم خان سے وابستہ مولانا محمد علی جوہر یونیورسٹی اور ٹرسٹ کے خلاف انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کی کارروائی پر بی جے پی حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
View more
Wed, 19 Aug 2026 17:54:00
رام مندر ایودھیا نذرانہ چوری کی تفتیش جاری ہے۔ محکمۂ داخلہ کی جانب سے تشکیل دی گئی ’خصوصی جانچ ٹیم‘ (ایس آئی ٹی) کی حتمی رپورٹ آگے کی کارروائی کے لے ’شری رام جنم بھومی چھیتر ٹرسٹ‘ کو سونپ دی گئی ہے۔
View more
Wed, 19 Aug 2026 17:02:07
نیٹ-یوجی 2026 کے امتحان اور پیپر لیک سے متعلق کئی عرضیوں پر سپریم کورٹ میں بدھ کو سماعت ہوئی۔ جسٹس پی ایس نرسمہا اور جسٹس آلوک ارادھے کی بنچ نے اس معاملے کی سماعت کی۔
View more
Wed, 19 Aug 2026 16:02:40
گوا حکومت نے سابق تہلکہ ایڈیٹر ان چیف ترون تیج پال کو 2013 کے جنسی زیادتی کیس میں بمبئی ہائی کورٹ کی جانب سے سنائی گئی 10 سال کی سخت قید کی سزا کو بڑھا کر عمر قید کرنے کی درخواست کرتے ہوئے سپریم کورٹ سے رجوع کیا ہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy