Tue, 18 Aug 2026 11:12:46
کانگریس کے سینئر لیڈر پون کھیڑا نے مبینہ طور پر آمدنی سے زیادہ اثاثے رکھنے کے معاملے میں راہل گاندھی کو سپریم کورٹ سے ملی عبوری راحت پر بی جے پی اور آر ایس ایس کو نشانہ بنایا ہے۔
View more
Tue, 18 Aug 2026 11:09:08
ایودھیا کے شری رام مندر میں عقیدت مندوں کی جانب سے دیے گئے چڑھاوے اور چندے کی مبینہ چوری کی آزادانہ تحقیقات کی درخواستوں پر سپریم کورٹ نے پیر کو سماعت کی۔
View more
Mon, 17 Aug 2026 19:58:58
ترنمول کانگریس کے جنرل سکریٹری اور ڈائمنڈ ہاربر سے لوک سبھا رکن ابھیشیک بنرجی نے پیر کو کلکتہ ہائی کورٹ کی یک رکنی بنچ سے رجوع کرتے ہوئے اپنے بینک کھاتے کو منجمد کیے جانے کے بینک حکام کے اقدام کو چیلنج کیا۔
View more
Mon, 17 Aug 2026 17:07:22
سپریم کورٹ نے کرناٹک اور تمل ناڈو کے درمیان کاویری ندی کے پانی کی تقسیم کے تنازعہ پر سماعت کرتے ہوئے معاملے کی تازہ صورت حال سے متعلق اعداد و شمار کے ساتھ اسٹیٹس رپورٹ طلب کی ہے۔
View more
Mon, 17 Aug 2026 17:03:33
یو جی سی نیٹ کے انگریزی، کامرس اور سماجیات کے امتحانات منسوخ کر کے انہیں دوبارہ کرانے کے نیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی (این ٹی اے) کے اعلان کے بعد کانگریس نے مرکز کی مودی حکومت اور این ٹی اے کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
View more
Mon, 17 Aug 2026 12:42:42
’نیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی‘ (این ٹی اے) نے یو جی سی-نیٹ کے 3 موضوعات کا امتحان منسوخ کرنے اور دوبارہ یہ امتحان ستمبر ماہ میں لینے کا اعلان کر دیا ہے۔
View more
Mon, 17 Aug 2026 12:31:16
پیر کے روز مغربی بنگال میں بیربھوم واقع تارا پیٹھ علاقہ کے ایک ہوٹل میں آگ لگ گئی۔ پولیس اہلکار کے مطابق آتشزدگی میں 7 افراد کی موت ہو گئی اور کئی دیگر افراد جھلس گئے ہیں۔
View more
Mon, 17 Aug 2026 12:27:10
آر جے ڈی رہنما اور بہار اسمبلی میں قائد حزب اختلاف تیجسوی یادو نے ریاست میں بگڑتی ہوئی قانون و انتظام کی صورت حال اور امتحانات میں بے ضابطگیوں کو لے کر اتوار کو این ڈی اے حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا۔
View more
Mon, 17 Aug 2026 12:16:07
این ٹی اے کے ذریعہ یو جی سی-نیٹ کے کچھ امتحانات منسوخ کیے جانے کی خبر نے ایک بار پھر مودی حکومت کے لیے مشکلیں پیدا کر دی ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy