Thu, 20 Aug 2026 17:34:26
’نیشنل کونسل آف ایجوکیشنل ریسرچ اینڈ ٹریننگ‘ (این سی ای آر ٹی) نے 11ویں اور 12ویں جماعت کی پالیٹیکل سائنس کی نئی نصابی کتابیں تیار کرنے والی نئی ٹیم تشکیل دی ہے۔
View more
Thu, 20 Aug 2026 17:20:15
تہلکہ میگزین کے سابق ایڈیٹر ترون تیج پال نے اپنی سابق ساتھی کے ساتھ عصمت دری کے معاملے میں بامبے ہائی کورٹ کی جانب سے سنائی گئی 10 سال کی سزا کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا ہے۔
View more
Thu, 20 Aug 2026 17:13:02
’’ہندوستان میں اس وقت اصل نظریاتی جنگ اس بات کو لے کر ہے کہ کیا ملک کے 1.5 ارب لوگوں کی سچائی کا فیصلہ کوئی ایک گروپ کرے گا؟ یا ہر شخص کو اپنی زندگی، اپنے تجربات اور اپنی سچائی خود سمجھنے کا حق حاصل ہوگا۔‘‘
View more
Thu, 20 Aug 2026 12:51:18
پی ایم کیئر فنڈ کی آڈٹ رپورٹ کی تفصیلات منظر عام پر آنے کے بعد وزیراعظم مودی پر ہزاروں کروڑ کی رقم عوام کی فلاح و بہبود پر خر چ کرنےکیلئے تنقید ہورہی ہے۔
View more
Thu, 20 Aug 2026 12:47:17
جنتر منتر پر طلبہ کے احتجاج کے دوران چہرے کی شناخت کی ٹیکنالوجی(فیشیل ریکگنیشن) کے استعمال کے تعلق سے دہلی پولیس کےاعتراف کے بعد ٹی ایم سی لیڈر اور راجیہ سبھا کے سابق رکن ساکیت گوکھلے نے ملک کے عام شہریوں کے ڈیٹا بیس اور ان کی پروائیویسی کے حوالے سے سنگین سوال کیا ہے۔
View more
Thu, 20 Aug 2026 12:35:15
کانگریس ورکنگ کمیٹی (سی ڈبلیو سی) نے ملک بھر میں طلبہ کے مسائل اور پیپر لیک کے خلاف اپنی ’چھاتروں کی گونج‘ مہم کو مزید وسیع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
View more
Thu, 20 Aug 2026 11:18:20
کانگریس ورکنگ کمیٹی (سی ڈبلیو سی) نے بدھ کو نئی دہلی کے اندرا بھون میں منعقدہ اجلاس میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال کا جائزہ لیتے ہوئے ایک قرارداد منظور کی،
View more
Thu, 20 Aug 2026 11:15:12
اتراکھنڈ ہائی کورٹ کی نینی تال بنچ نے انکیتا بھنڈاری قتل معاملے میں عمر قید کی سزا پانے والے تینوں مجرموں کی ضمانت کی درخواستیں خارج کر دی ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy