Sat, 29 Aug 2026 12:02:22
لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف اور کانگریس کے سینئر رہنما راہل گاندھی نے ہندوستان کی موجودہ سیاسی صورتِ حال پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں اس وقت دو طاقتیں کام کر رہی ہیں،
View more
Sat, 29 Aug 2026 11:55:24
شمالی ہند میں بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ بالخصوص بہار، اترپردیش ، ہماچل پردیش ، اتراکھنڈمیں موسلاد ھار بارش سے معمولات زندگی متاثر ہیں۔
View more
Sat, 29 Aug 2026 11:40:29
نیپال اور چین کے تبت خودمختار علاقے کی سرحد پر گلیشیئر ٹوٹنے کے بعد آنے والے تباہ کن سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی ہے۔
View more
Sat, 29 Aug 2026 11:26:27
کانگریس کے سینئر لیڈر اجے ماکن نے ’پردھان منتری مُدرا یوجنا‘ کے اعداد و شمار کا حوالہ دیتے ہوئے مرکز کی نریندر مودی حکومت پر سخت حملہ بولا ہے۔
View more
Sat, 29 Aug 2026 11:23:36
کانگریس کے جنرل سکریٹری جے رام رمیش نے طلبہ کے لیے مفت آن لائن کوچنگ کے اعلان پر وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت والی مرکزی حکومت کو نشانہ بنایا ہے۔
View more
Sat, 29 Aug 2026 11:16:23
ترنمول کانگریس (ٹی ایم سی) کے رکن پارلیمنٹ ابھیشیک بنرجی نے جمعہ کو مرکز کی نریندر مودی حکومت پر سخت حملہ کرتے ہوئے کہا کہ ملک کے طلبہ نے ’دہلی کے زمینداروں‘ کو نوجوانوں کی طاقت کے سامنے جھکنے پر مجبور کر دیا ہے۔
View more
Sat, 29 Aug 2026 11:11:51
بہار کے گیا ضلع واقع جھارکھنڈ سرحد سے ملحق علاقہ میں کئی دنوں سے ہو رہی تیز بارش نے دیہی عوام کی مشکلات کو بہت بڑھا دیا ہے۔
View more
Sat, 29 Aug 2026 11:06:45
گجرات کے احمد آباد میں غذائی و ادویاتی کنٹرول انتظامیہ (ایف ڈی سی اے) نے بغیر ضروری لائسنس کاسمیٹک مصنوعات تیار کرنے اور انہیں دوبارہ پیک کرنے کے الزام میں ایک فرم کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 2.68 لاکھ روپے سے زائد مالیت کا کاسمیٹک اسٹاک، خام مال، پیکیجنگ میٹریل اور پرنٹ شدہ لیبل ضبط کیے ہیں۔ حکام کے مطابق معاملے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔
View more
Thu, 27 Aug 2026 18:52:40
شمال مشرقی دہلی فسادات 2020 کی مبینہ سازش سے متعلق مقدمہ میں ملزم عمر خالد اور شرجیل امام کی درخواست ضمانت پر جمعرات کو دہلی ہائی کورٹ میں سماعت ہوئی، جہاں دہلی پولیس نے دونوں کی ضمانت کی مخالفت کرتے ہوئے انہیں فسادات کی مبینہ سازش کا ماسٹر مائنڈ قرار دیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy