Mon, 26 Oct 2026 18:55:40
متحدہ عرب امارات میں جدید طبی سہولتوں کو وسعت دینے کے مقصد سے تھمبے گروپ نے دبئی، ام القوین اور فجیرہ میں نئے بحالی مراکز (ری ہیبلیٹیشن سینٹرز) قائم کرنے کا اعلان کیا ہے۔
View more
Sun, 25 Oct 2026 15:24:09
قطر میں مقیم انڈین نوائط کمیونٹی (INCQ) کی جانب سے سالانہ اسپورٹس و ثقافتی پروگرام ’آئی این سی کیو فیسٹا 3.0‘ کے پہلے مرحلے کے طور پر جمعرات، 22 اکتوبر کو ’آئی این سی کیو میلاپ‘ کا انعقاد عمل میں آیا
View more
Sun, 25 Oct 2026 12:38:30
سعودی عرب کے محکمہ دفاعِ شہری نے دعویٰ کیا ہے کہ یمن کی حوثی تحریک کی جانب سے مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقوں کی سمت داغے گئے دو بیلسٹک میزائلوں کو فضا میں روک دیا گیا
View more
Sun, 25 Oct 2026 11:41:06
ہندوستانی سفارت خانے نے ہفتے کے روز بتایا کہ ایئر انڈیا اور ایئر انڈیا ایکسپریس کی ریاض اور دمام آمد و رفت کرنے والی پروازیں 7 نومبر تک معطل رہیں گی۔
View more
Thu, 22 Oct 2026 19:18:50
سعودی عرب کے دمام میں واقع کنگ فہد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر بدھ کی دیر رات ہوئے حملے میں ایک ہندوستانی شہری سمیت دو افراد جان بحق ہو گئے، جبکہ 8 دیگر زخمی ہوئے ہیں۔
View more
Thu, 22 Oct 2026 18:56:42
تھمبے گروپ کے زیرِ انتظام گلف میڈیکل یونیورسٹی (جی ایم یو) نے کیو ایس ورلڈ یونیورسٹی رینکنگز: عرب ریجن 2027 میں پہلی مرتبہ جگہ حاصل کرتے ہوئے مجموعی طور پر 125 واں مقام حاصل کیا ہے،
View more
Thu, 22 Oct 2026 15:05:04
سعودی عرب میں پروازوں کی منسوخی کے باعث عمرہ زائرین کو پیش آنے والی دشواریوں کے درمیان بھٹکل کمیونٹی جدہ کے ذمہ داران نے بھٹکل کی ایک پریشان حال فیملی سے رابطہ قائم کرتے ہوئے انہیں ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی، جس کے بعد فیملی نے راحت کی سانس لی۔
View more
Sun, 18 Oct 2026 16:58:55
متحدہ عرب امارات میں اونٹوں کی صحت، افزائش نسل، جراحی اور بحالی کے شعبوں میں جدید سائنسی تحقیق اور طبی مہارتوں کو فروغ دینے کے مقصد سے تھمبے کالج آف ویٹرنری میڈیسن اور گلف میڈیکل یونیورسٹی کے اشتراک سے تھمبے میڈیسٹی میں ’’ایڈوانسز اِن کیمل سائنس‘‘ کے عنوان سے ایک بین الاقوامی سیمینار منعقد کیا گیا،
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy