Thu, 27 Aug 2026 11:08:32
کانگریس کے رکن پارلیمنٹ پون کھیڑا نے کہا ہے کہ راہل گاندھی ملک کے اہم اور عوامی مسائل کو مسلسل اٹھا رہے ہیں اور عوام بھی ان کی بات سننا چاہتی ہے۔
View more
Thu, 27 Aug 2026 10:54:40
کانگریس کے سینئر رہنما اور لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف راہل گاندھی نے مہاراشٹر پبلک سروس کمیشن (ایم پی ایس سی) کی جانب سے ڈرگ انسپکٹر (گروپ بی) کی پوری بھرتی کا عمل منسوخ کیے جانے کو طلبہ کی جدوجہد کی جیت قرار دیا ہے۔
View more
Thu, 27 Aug 2026 10:50:31
روزمرہ کے کھانے پینے کی اشیا پر مہنگائی کا اثر صاف دکھائی دے رہا ہے۔ چینی اور دیگر غذائی اشیا کے بعد اب انڈوں کی قیمت میں بھی تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔
View more
Thu, 27 Aug 2026 10:19:27
آندھرا پردیش کے پلناڈو ضلع کے چِلاکَلوری پیٹ میں جمعرات کی علی الصبح پیش آئے ایک ہولناک سڑک حادثے میں پرائیویٹ بس اور آٹو رکشہ کے درمیان زوردار ٹکر کے نتیجے میں سات افراد ہلاک اور کم از کم آٹھ دیگر زخمی ہوگئے
View more
Wed, 26 Aug 2026 17:14:25
گزشتہ کچھ دنوں میں چینی اور پیاز کی قیمتیں اچانک بہت بڑھ گئی ہیں۔ اس معاملہ میں مرکز کی مودی حکومت کو لگاتار تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
View more
Wed, 26 Aug 2026 16:14:45
تلنگانہ کے حیدرآباد-وجے واڑہ قومی شاہراہ پر پیش آئے ایک بھیانک سڑک حادثے میں ایک پرائیویٹ ٹریول بس کنٹینر ٹرک سے ٹکرا گئی، جس کے نتیجے میں پانچ خواتین سمیت چھ افراد ہلاک اور تقریباً 20 افراد زخمی ہوگئے۔
View more
Wed, 26 Aug 2026 11:09:35
طلبہ کے خلاف پولیس کارروائی کے معاملے کو لے کر انڈین یوتھ کانگریس نے منگل کو بی جے پی کے مرکزی ہیڈکوارٹر کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy