Sat, 27 Jun 2026 11:46:38
مہاراشٹرسے بی جے پی کی راجیہ سبھا ایم پی میدھا کلکرنی نے ان کی اپنی پارٹی کے ایم ایل اے ابھیمنیو پوار پر الزام لگایا کہ انہوں نے پونے میں مراٹھا امیدواروں کے لیے ایک مبارکبادی تقریب کے دوران انہیں اگلی صف میں بیٹھنے سے روکا کیونکہ وہ برہمن ہیں۔
View more
Fri, 26 Jun 2026 09:33:34
الیکشن کمیشن آف انڈیا (ECI) نے واضح کیا ہے کہ ووٹر فہرستوں کی خصوصی نظرثانی (SIR) کے لیے مطلوبہ معاون دستاویزات میں پاسپورٹ بدستور شامل ہے اور اسے قبول کیا جائے گا۔
View more
Fri, 26 Jun 2026 09:27:23
مرکزی حکومت نے پاسپورٹ فیس میں نمایاں اضافہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ وزارتِ خارجہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق نئی فیسوں کا اطلاق یکم جولائی 2026 سے ہوگا۔
View more
Thu, 25 Jun 2026 19:40:37
کانگریس کے رکن پارلیمنٹ گورو گوگوئی نے ہندوستانی پاسپورٹ کو شہریت کا ثبوت نہ مانے جانے کے معاملے پر مرکزی حکومت سے واضح مؤقف اختیار کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
View more
Thu, 25 Jun 2026 18:30:52
ایران اور امریکہ کے درمیان ہونے والے حالیہ معاہدے کے بعد دنیا کی سب اہم آبی گزرگاہوں میں سے ایک آبنائے ہرمز میں حالات معمول پر آتے دکھائی دے رہے ہیں۔
View more
Thu, 25 Jun 2026 18:25:03
اتر پردیش کے ایودھیا میں شری رام مندر کے چڑھاوے میں مبینہ بے ضابطگی اور غبن کی تحقیقات کو لے کر سپریم کورٹ میں داخل مفاد عامہ کی عرضی پر جلد سماعت کا مطالبہ کیا گیا۔
View more
Thu, 25 Jun 2026 18:19:19
قومی راجدھانی دہلی کے یمنا وہار میں انتظامیہ کی جانب سے بڑی بلڈوزر کارروائی انجام دی گئی ہے۔ انتظامیہ کی طرف سے نگم بودھ گھاٹ کے قریب یمنا بازار میں آج صبح تقریباً 6:30 بجے بلڈوزر کارروائی شروع کی گئی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy