Thu, 29 Oct 2026 16:44:38
پولیس نے باگلکوٹ ضلع سے تعلق رکھنے والے ایک 23 سالہ نوجوان کو نویں جماعت کی طالبہ کے مبینہ اغوا کے سلسلے میں گرفتار کیا ہے ۔
View more
Thu, 29 Oct 2026 12:49:59
اُترا کنڑا ضلع کے کمٹہ تعلقہ میں واقع تادری بندرگاہ پر ماہی گیری کی کشتی کے اندر مبینہ زہریلی گیس کی زد میں آکر تین ماہی گیروں کی موت کے بعد بدھ کو تینوں کی تدفین عمل میں آئی۔
View more
Thu, 29 Oct 2026 11:46:18
اُڈپی ضلع میں 'اسپیشل انٹینسیو ریویژن (SIR) کی تکمیل کے بعد انتخابی فہرستوں سے کل 49,733 ووٹروں کے نام خارج کر دیے گئے ہیں ۔
View more
Thu, 29 Oct 2026 11:42:51
چندیرا پولیس اسٹیشن سے منسلک ایک سول پولیس افسر کے خلاف بازیافت کیا گیا گم شدہ فروخت کرنے کے الزام میں مقدمہ درج کیا گیا ہے ۔ ملزم پولیس افسر کی شناخت بائجو (Baiju) کے طور پر ہوئی ہے ۔
View more
Thu, 29 Oct 2026 11:37:10
اُ ڈپی ضلع کے تعلقہ برہماور کے علاقے بائیکاڈی میں کل رات ایک ’راؤڈی شیٹر‘ کو لوہے کی سلاخ سے حملہ کر کے بے دردی سے قتل کر دیا گیا ۔
View more
Thu, 29 Oct 2026 02:36:05
بھٹکل تعلقہ کے شیرالی کمیونٹی ہیلتھ سینٹر میں تین روزہ نومولود بچی کی موت ہوگئی۔ اسپتال کے ذرائع کے مطابق، ماں کا دودھ بچی کے گلے میں پھنسنے کے بعد اس کی حالت بگڑ گئی تھی، تاہم بچی کے والدین نے ڈاکٹروں اور نرسوں پر طبی لاپروائی کا الزام عائد کیا ہے۔
View more
Thu, 29 Oct 2026 02:15:41
مجلس اصلاح و تنظیم بھٹکل کی جانب سے ہر سال کی طرح امسال بھی سیرت مہم کے تحت آج بروز جمعرات رات پونے نو بجے اولڈ بس اسٹینڈ کے قریب واقع پبلک چبوترہ پر جلسۂ سیرت النبی ﷺ منعقد کیا جائے گا۔
View more
Thu, 29 Oct 2026 00:25:18
بھٹکل میں24X7 الیکٹری سٹی سپلائی کے لئے ساگر روڈ پر گرڈ کا کام عنقریب پایہ تکمیل تک پہنچ رہا ہے، اُمید کی جاسکتی ہے اگلے تین ماہ کے اندر کام مکمل ہوجائے گا جس کے بعد بھٹکل والوں کو بجلی سپلائی کا کبھی کوئی مسئلہ پیش نہیں آئے گا۔
View more
Wed, 28 Oct 2026 11:53:32
کرناٹک قانون ساز کونسل (ودھان پریشد) کے چار حلقوں کے انتخابات میں بی جے پی اور جنتا دل (سیکولر) پر مشتمل قومی جمہوری اتحاد (این ڈی اے) نے تمام چاروں نشستوں پر کامیابی حاصل کرلی ہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy