Mon, 10 Aug 2026 21:09:56
گلف کی دس بھٹکلی جماعتوں پر مشتمل بھٹکل مسلم خلیج کونسل، جسے رابطہ سوسائٹی کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، کے زیر اہتمام 34ویں سالانہ رابطہ تعلیمی ایوارڈ کی شاندار تقریب اتوار، 9 اگست کو اسلامیہ اینگلو اردو ہائی اسکول کے وسیع میدان میں منعقد ہوئی۔
View more
Mon, 10 Aug 2026 16:06:04
ہلیال میلے میں ایک خاتون کے گلے سے تقریباً 30 گرام وزنی سونے کا منگل سوتر چھین کر فرار ہونے کے معاملے کو پولیس نے حل کرتے ہوئے تین ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔
View more
Sun, 09 Aug 2026 19:02:33
تعلقہ کے مرڈیشور میں 8 اور 9 اگست کی درمیانی شب پیش آئے چاقو کے حملے کے واقعہ میں دو پولیس اہلکاروں سمیت تین افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس نے اس سلسلے میں تین ملزمین کو گرفتار کرلیا ہے، جبکہ دیگر ملزمین کی تلاش جاری ہے۔
View more
Sun, 09 Aug 2026 15:38:38
دو دہائیوں سے زائد عرصے کے وقفے کے بعد مشہور جیمبو سرکس ایک بار پھر بھٹکل پہنچ گیا ہے، جہاں شائقین کو خطرناک کرتب، مزاحیہ فن اور بین الاقوامی فنکاروں کی شاندار پیشکشوں سے محظوظ ہونے کا موقع مل رہا ہے۔
View more
Sat, 08 Aug 2026 20:55:00
رابطہ سوسائٹی کا 34واں رابطہ تعلیمی ایوارڈ اتوار، 9 اگست کو اولڈ بس اسٹینڈ کے قریب واقع اسلامیہ اینگلو اردو ہائی اسکول کے وسیع میدان میں منعقد ہوگا۔ تقریب کے لیے تیاریاں جاری ہیں اور اب آخری مراحل میں پہنچ چکی ہیں۔
View more
Sat, 08 Aug 2026 13:20:42
مرکزی خلیفہ جماعت المسلمین بھٹکل کا سالانہ جلسہ جمعہ کی شب خلیفہ جامع مسجد میں منعقد ہوا، جس میں جماعت کی سالانہ کارگزاری اور مالیاتی گوشوارہ پیش کیے گئے، جبکہ علمائے کرام نے معاشرتی اور خاندانی مسائل کے حل اور نوجوانوں کی اصلاح پر زور دیا۔
View more