Wed, 07 Oct 2026 11:54:14
جنوبی کنڑا ضلع کانگریس اقلیتی شعبے نے الزام عائد کیا ہے کہ SIR فارم 7 کا مبینہ غلط استعمال کرتے ہوئے اقلیتی ووٹروں کے نام انتخابی فہرست سے حذف کرانے کے لیے درخواستیں جمع کرائی گئی ہیں۔
View more
Tue, 06 Oct 2026 16:43:23
ووٹر فہرستوں کی خصوصی جامع نظرثانی (ایس آئی آر) اور الیکشن کمیشن کے مبینہ جانبدارانہ طرزِ عمل کے خلاف اتر کنڑا ضلع کانگریس نے گذشتہ روز کاروار میں احتجاج کیا اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کو عہدے سے ہٹانے کا مطالبہ کیا
View more
Mon, 05 Oct 2026 22:30:55
ملک بھر میں خصوصی نظرثانیٔ انتخابی فہرست (SIR) کے دوران فارم نمبر 7 کے مبینہ غلط استعمال اور اہل ووٹروں کے نام حذف کرانے کی کوششوں پر جاری بحث کے درمیان مسلم ووٹروں کی بڑی تعداد والے بھٹکل میں بھی اسی نوعیت کے معاملات سامنے آئے ہیں۔
View more
Mon, 05 Oct 2026 19:36:09
نابالغ بچوں کو گاڑیاں دے کر سڑکوں پر بھیجنے والے والدین اور گاڑی مالکان کے خلاف بھٹکل سمیت ضلع اتر کنڑا میں پولیس نے کارروائی تیز کردی ہے۔
View more
Mon, 05 Oct 2026 18:36:15
: بھٹکل تعلقہ کے بائیلور کے قریب بحر عرب میں مچھلی پکڑنے کے دوران ایک کشتی سمندری لہروں کی شدت کے باعث الٹنے کے نتیجے میں 18 سالہ نوجوان سمندر میں ڈوب کر جاں بحق ہوگیا۔
View more
Sun, 04 Oct 2026 00:47:57
بھٹکل تعلقہ کے شیرالی میں کام پر جانے کے لیے گھر سے نکلنے والا 38 سالہ شخص لاپتہ ہوگیا ہے۔ لاپتہ شخص کی شناخت بندر روڈ کوکتی، بھٹکل کے رہائشی اور فی الحال شیرالی کے ایم جی پارٹ کے قریب کرایے کے مکان میں مقیم اپّاجی گنپتی گناچاری (38) کی حیثیت سے کی گئی ہے۔
View more
Sun, 04 Oct 2026 00:22:51
بھٹکل میں ایک شخص کو مبینہ طور پر 816 گرام گانجہ کے ساتھ گرفتار کرلیا گیا جس کی شناخت بینڈیکان کے رہائشی محمد سائم محمد سلیم (31) کی حیثیت سے کی گئی ہے۔
View more
Fri, 02 Oct 2026 23:56:38
اُترا کنڑا ضلع کے کمٹہ تعلقہ میں دیوی منے گھاٹ کے مستی ہلّی علاقے میں ایک سرکاری بس سڑک سے پھسل کر گہری کھائی میں جاگری، جس کے نتیجے میں بھٹکل کی 40 سالہ خاتون پروین کی موت ہوگئی
View more
Fri, 02 Oct 2026 21:30:36
بھٹکل کے آزاد نگر میں گھریلو کام کے لیے آنے والی ایک ملازمہ پر گھر سے 1.46 لاکھ روپے مالیت کے سونے کے زیور اور نقد رقم چوری کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy