Tue, 02 Jun 2020 10:53:17
مرکزی حکومت نے یکم جون سے 30جون تک لاک ڈاؤن 5ویں مرحلے کا اعلان کردیا ہے جس کے تحت مختلف مقامات پر وہاں کے حالات کے اعتبار سے پابندیاں لاگو رہیں گی۔
View more
Tue, 02 Jun 2020 10:48:12
کاکنجے نامی علاقے میں ایک مکان پر ایئر کنڈیشنر کی مرمت کرتے وقت بجلی کا شاک لگنے سے اے سی میکانک ہلاک ہوجانے کی المناک واردات پیش آئی ہے۔
View more
Tue, 02 Jun 2020 00:21:16
بھٹکل میں اب چونکہ لاک ڈاون میں ڈھیل دی گئی ہے اور یکم جون سے بھٹکل میں تمام دکانوں اور کاروباری اداروں کو صبح آٹھ سے دوپہر دو بجئے تک کھولنے کی اجازت دی گئی ہے، اس بنا پر ریاست کرناٹک کے مختلف شہروں یا ملک کی دیگر ریاستوں میں پھنسے ہوئے بھٹکلی افراد کے لئے اب بھٹکل واپس آنے کی راہ ہموار ہوگئی ہے۔
View more
Mon, 01 Jun 2020 23:23:11
بھٹکل کا اکتالسواں کورونا سے متاٖثرہ نوجوان بھی آج پیر کو کاروار کے کمس اسپتال سے ڈسچارج ہوگیا، جس کے ساتھ ہی کورونا سے متاثرہ بھٹکل کے سبھی لوگ صحت مند ہوکر اسپتال سے ڈسچارج ہوگئے اور عافیت کے ساتھ اپنے اپنے گھر پہنچ گئے۔
View more
Mon, 01 Jun 2020 21:20:28
کورونا وائرس انفیکشن کو لے کر چین اور امریکہ کے درمیان تنازعہ بڑھتا ہی جا رہا ہے اور ایسا محسوس ہو رہا ہے جیسے یہ مسئلہ دھیرے دھیرے پوری دنیا کو 'کولڈ وار' کی طرف لے جائے گا۔
View more
Mon, 01 Jun 2020 21:12:04
ہندوستان میں آج سے لاک ڈاؤن 5.0 کا آغاز ہو چکا ہے اور اس کے ساتھ ہی کئی ریاستوں نے 'اَن لاک 1.0' کی بھی شروعات کر دی ہے۔
View more
Mon, 01 Jun 2020 21:01:55
گذشتہ ماہ ایک ساتھ بھٹکل میں کورونا کے 30 معاملات سامنے آنے کے بعد بھٹکل کو کنٹیمنٹ زون کے زمرے میں رکھا گیا تھا، مگر اب بھٹکل میں لاک ڈاون میں چھوٹ دی گئی ہے اور دکانوں اور دیگر کاروباری اداروں کو صبح آٹھ بجے سے دوپہر دو بجے تک کھولنے کی اجازت دی گئی ہے، جس کے ساتھ ہی پورے شہر میں عوامی چہل پہل دیکھی جارہی ہے مگر بھٹکل عدالت میں کام بحال نہیں ہوا ہے۔
View more
Mon, 01 Jun 2020 20:54:51
جنوب مغربی مانسون نے کیرالہ میں دستک دے دی ہے۔ یہ ٹھیک اسی دن پہنچا ہے جس دن ساحلی ریاست سے اس کے ٹکرانے کا امکان ظاہر کیا گیا تھا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy