Wed, 03 Jun 2020 22:11:06
ملک میں كورونا وائرس کا قہر انتہائی تیزی سے بڑھ رہا ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سب سے زیادہ 8909 نئے کیسز درج کیے جانے کے بعد متاثرین کی مجموعی تعداد دو لاکھ سے متجاوز کر گئی۔
View more
Wed, 03 Jun 2020 22:05:00
سپریم کورٹ نے بدھ کے روز ملک کے انگریزی نام 'انڈیا' کو تبدیل کرکے 'ہندوستان' یا 'بھارت' کرنے کی درخواست پر غور کرنے سے انکار کردیا
View more
Wed, 03 Jun 2020 21:33:53
ہندوستان میں 25 مارچ سے 31 مئی کے درمیان لاک ڈاؤن سختی کے ساتھ نافذ تھا اور اس دوران تقریباً 200 مہاجر مزدوروں کی موت گھر لوٹنے کے دوران 1461 سڑک حادثوں میں ہوئی۔
View more
Wed, 03 Jun 2020 21:18:35
دنیا بھر میں کورونا وائرس کے پیش نظر حکومتوں نے عوام، مزدوروں اور ملازمین کو ریلیف فراہم کرنے کے اعلانات کر رکھے ہیں اور اس سلسلہ میں متعدد ممالک کی حکومتوں نے ملازمین کو خصوصی ریلیف فراہم کرنے کے انتظامات بھی کئے ہیں۔
View more
Wed, 03 Jun 2020 21:09:50
ہندوستانی محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) نے مہاراشٹر میں گردابی طوفان 'نسرگ' کے رائے گڑھ کے ساحل سے ٹکرانے کی خبر دی ہے۔
View more
Wed, 03 Jun 2020 20:07:19
طوفانی ہواوں اور تیز بارش کے ساتھ نسرگا نامی طوفان کرناٹک کے ساحل کو چھو کر آگے بڑھ گیا جس کی وجہ سے کرناٹک میں اس طوفان سے کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔
View more
Wed, 03 Jun 2020 17:31:51
ضلع اُڈپی کے ڈپٹی کمشنر جی جگدیش نے بتایا کہ ضلع میں کووِڈ 19سے متاثرین کی تعداد میں روزبرو ز اضافہ کو دیکھتے ہوئے کنداپور اور بیندو ر میں 400 بستروں کی سہولت کے ساتھ کووِ ڈ اسپتال قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
View more
Wed, 03 Jun 2020 17:29:15
کورونا وباء کے بعد ملک بھر میں لگے لاک ڈاون کے بعد اب ریاست کرناٹک میں 25 جون سے ایس ایس ایل سی امتحانات شروع ہورہے ہیں جو 4 جولائی کو اختتام کو پہنچیں گے۔ امتحانات کو منعقد کرنے کے لئے ہرممکن احتیاطی اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں تاکہ طلبا کویڈ سے محفوظ رہیں، طلبا کے درمیان فاصلہ رکھنے کے خاطر اس بات کا فیصلہ کیا گیا ہے کہ ہر امتحان ہال میں صرف 18 طلبا کو بٹھایا جائے گا، امتحان گاہ پہنچنے سے پہل
View more
Wed, 03 Jun 2020 14:11:02
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ملک میں فوج تعینات کرنے کی دھمکی پر امریکہ بھر میں فسادات میں مزید شدت آگئی۔ پوسٹمارٹم رپورٹ میں سیاہ فام جارج فلائیڈ کی موت کو قتل قراردیدیا گیا جبکہ ریاست ڈکوٹا میں ایئر فورس بیس میں فائرنگ کے نتیجہ میں 2 اہلکار ہلاک ہوگئے ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy