Fri, 05 Jun 2020 22:09:35
ملک میں کورناوائرس کے نئے کیسز میں روز افزوں اضافے کے ساتھ، متاثرین کی مجموعی تعداد بڑھ کر ڈھائی لاکھ سے زیادہ ہوگئی ہے اور ہلاک شدگان کی تعداد گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 273 اموات کے ساتھ 6348 تک جا پہنچی ہے۔
View more
Fri, 05 Jun 2020 21:50:48
بھٹکل کے اسسٹنٹ کمشنر بھرت ایس نے بتایاہے کہ جو بھی افراد بیرون ریاست سے بھٹکل آئیں گے انہیں نئے پروٹو کول کے مطابق سرکار کی طر ف سے مقرر کردہ مراکز میں ہی کوارنٹین کیا جائے گا۔
View more
Fri, 05 Jun 2020 20:05:10
ملک بھر میں لاک ڈاون میں ڈھیل دی جارہی ہے اور پورے ملک میں لاک ڈاون کے بعد اب اگلے چند دنوں میں حالات نارمل ہونے کے امکانات نظر آرہے ہیں مگر دن گذرنے کے ساتھ ہی کرناٹک میں کورونا کے معاملات میں کمی آنے کے بجائے اُس میں مزید اضافہ ہی دیکھا جارہا ہے۔
View more
Fri, 05 Jun 2020 18:59:09
کافی دنوں کے وقفے کے بعد آج بھٹکل میں ایک اور کی رپورٹ کورونا پوزیٹو آئی ہے، جبکہ ضلع اُترکنڑا کے یلاپور سے چھ اور کاروار سے ایک کورونا کے معاملات بھی سامنے آئے ہیں۔ یاد رہے کہ بھٹکل سے کورونا کا آخری معاملہ 17 مئی کو سامنے آیا تھا اور وہ شخص یکم جون کو ڈسچارج ہوگیا تھا۔
View more
Fri, 05 Jun 2020 18:39:50
گزشتہ سنیچر کے دن محکمہ صحت کے ہیلتھ بلیٹین میں بتایا گیا تھا کہ ڈانڈیلی کے ایک 38سالہ مریض نمبر 2847 کی رپورٹ پوزیٹیو آئی ہے۔
View more
Fri, 05 Jun 2020 18:30:54
حسب معمول جون کے آغاز میں ہی مانسون نے کیرالہ میں داخلہ لیااور پھر وہاں سے ہوتے ہوئے دودن پہلے ساحلی کرناٹکا میں دستک دی۔ جس کے ساتھ ہی مینگلور، اُڈپی، بھٹکل، کمٹہ اور کاروار وغیرہ علاقوں میں موسلادھار بارش، طوفانی ہواؤں اور بادلوں کی گھن گھرج کے ساتھ مانسون نے اپنی آمد کا نقارہ بجایا۔
View more
Thu, 04 Jun 2020 22:40:13
ہندوستان میں ملک گیر لاک ڈاؤن کے دوران کافی صارفین کو کئی ضروری اشیاء اور کرانہ سامان کے لیے زیادہ رقم کی ادائیگی کرنی پڑی۔
View more
Thu, 04 Jun 2020 22:34:21
ایودھیا میں 6 دسمبر 1992کو متنازعہ ڈھانچہ (بابری مسجد) گرائے جانے کے معاملہ میں جمعرات کو بھارتیہ جنتا پارٹی کے ونے کٹیار، رام ولاس ویدانتی سمیت چھ لیڈر مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) کی عدالت میں پیش ہوئے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy