Thu, 04 Jun 2020 19:59:01
مہاراشٹرامیں تباہی مچانے والا ’نیسرگا‘ طوفان ویسے تو کرناٹکا کے ساحلی علاقے کو چھوتا ہوانکل گیا، مگر جاتے جاتے بھٹکل سمیت کاروار شہر اوراطراف میں اپنے اثرات ضرور چھوڑ گیا۔
View more
Thu, 04 Jun 2020 19:53:23
سرکاری سطح پرکووِڈ 19کی وباء پر قابو پانے کے لئے ابتدا میں جوسخت اقدامات کیے جارہے تھے، اب بدلتے ہوئے حالات کے ساتھ ان میں نرمی لانے کا کام مسلسل ہورہا ہے۔
View more
Thu, 04 Jun 2020 18:59:41
سرکاری ہیلتھ بلٹین میں پھر ایک بار کرناٹک میں آج 257 لوگوں میں کورونا کی تصدیق ہوئی ہے جس میں سب سے زیادہ معاملات پھر ایک بار ساحلی کرناٹک کے ضلع اُڈپی سے سامنے آئے ہیں۔ بلٹین کے مطابق آج اُڈپی سے 92 معاملات سامنے آئے ہیں اور یہ تمام لوگ مہاراشٹرا سے لوٹ کر اُڈپی پہنچے تھے۔
View more
Thu, 04 Jun 2020 16:48:29
وزیر اعلیٰ بی ایس یڈی یورپا نے حکام کو اندرون ماہ ریاست کے بعض سرکاری دفاتر کی نشاندہی اور ان کی بیلگاوی کے سورونا و دھان سودھا منتقلی کی ہدایت دی جس کا مقصد علاقائی توازن قائم کرنا ہے۔
View more
Thu, 04 Jun 2020 16:31:08
عالمی وبا کورونا وائرس (کووڈ۔19) سے شدید برسرپیکار امریکہ میں اس کے انفیکشن سے 1.07 لاکھ سے زیادہ لوگوں کی موت ہو چکی ہے۔
View more
Thu, 04 Jun 2020 16:28:25
عالمی وبا کورونا وائرس (کووڈ -19) سے بری طرح متاثر اٹلی میں اس انفیکشن سے مرنے والوں کی تعداد 33 ہزار کا ہندسہ پار کرکے 33601 ہو گئی ہے۔
View more
Thu, 04 Jun 2020 16:24:33
ملک میں گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا وائرس کے نو ہزار سے زائد معاملے سامنے آنے سے متاثرین کی کل تعداد 216919 تک پہنچ گئی ہے۔
View more
Thu, 04 Jun 2020 16:06:59
رکن اسبملی یوٹی قادر نے ضلع انتظامیہ سے غریبوں کے لیے وینلاک اسپتال کو فوری کھولنے اور اس کی او پی ڈی خدامات کو بحال کرنے کا مطالبہ کیا۔
View more
Thu, 04 Jun 2020 15:54:32
اُڈپی ضلع میں کورونا وائرس کے معاملات کی تعداد کو لے کر ریاستی وزیر برائے محصولات آر اشوک اور محکمہ صحت کی جانب سے جاری اطلاع میں فرق کی وجہ سے اُڈپی ضلع کے عوام تذبذب کا شکار ہوگئے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy