Wed, 03 Jun 2020 13:00:54
منگل کو اُڈپی میں کورونا کے سب سے زیادہ معاملات سامنے آنے کی اطلاع موصول ہوئی تھی اور روینو وزیر آر اشوک نے بتایا تھا کہ اُڈپی میں کورونا پوزیٹو کے 210 معاملات سامنے آئے ہیں، لیکن شام کو موصول ہونے والی ہیلتھ بلٹین میں خبر دی گئی ہے کہ اُڈپی میں پیر شام پانچ بجے سے منگل شام پانچ بجے تک 150 کورونا پوزیٹو کی تصدیق ہوئی ہے۔
View more
Wed, 03 Jun 2020 12:15:45
گزشتہ دو مہینے سے لاک ڈاؤن کی وجہ سے ڈپو میں بند رہنے کے بعد بھٹکل میں کے ایس آر ٹی سی کی بس سروس دوبارہ شروع ہوگئی ہے۔
View more
Tue, 02 Jun 2020 20:56:35
عروس البلاد میں میں کورونا وائرس یا کووڈ -19 کے زیر سایہ لاک ڈاؤن میں راحت دینے کی ہلکی سی پہل کے بعد عام لوگوں نے بھی راحت کی سانس لی ہے، لیکن کئی شعبوں میں مہنگائی میں اضافے اور مشکلات پیش آسکتی ہیں۔
View more
Tue, 02 Jun 2020 20:41:21
بالی ووڈ اداکارہ رانی مکھرجی نے ’رکھ تو حوصلہ‘ نغمہ کے ذریعہ کورونا وبا کے دوران ممبئی پولس کی کارکردگی کو سلام پیش کیا ہے۔
View more
Tue, 02 Jun 2020 20:34:07
امریکہ کی ریاست ورجینیا کے دارالحکومت رچمنڈ میں تقریباً 200 نسل پرست مخالف مظاہرین کو کرفیو کی خلاف ورزی کی پاداش میں گرفتار کیا گیا ہے۔
View more
Tue, 02 Jun 2020 20:29:24
اقوام متحدہ کی ایجنسی بین الاقوامی سول ایوی ایشن آرگنائزیشن (آئی سی اے او) نے كووڈ -19 وائرس کے پیش نظر پروازوں کے لئے نئے بین الاقوامی ہدایات جاری کئے ہیں
View more