Mon, 01 Jun 2020 13:40:57
پوری دنیا میں عالمی وبا کورونا وائرس (کووڈ۔19) سے متاثرین کی تعداد 62لاکھ سے زیادہ ہوگئی ہے جبکہ اس وبا سے اب تک 3.73لاکھ سے زیادہ لوگوں کی موت ہوچکی ہے۔
View more
Mon, 01 Jun 2020 12:47:04
کرناٹک بی جے پی میں وزیر اعلیٰ یڈی یورپا کے خلاف 27 اراکین اسمبلی کی طرف سے شروع کی گئی بغاوت کو ایک مرکزی وزیر کی طرف سے ہوا دیئے جانے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔
View more
Mon, 01 Jun 2020 12:18:14
اُڈپی اور دکشن کنڑا اضلاع میں یکم جون سے بس خدمات بحال ہوگئی جو خانگی آپریٹرس چلاتے ہیں۔ کرایوں میں 15 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔ کنارا بس اسوسی ایشن صدر راج ورما بلال نے یہ بات کہی ۔
View more
Mon, 01 Jun 2020 11:50:43
کرناٹک بھر میں ریاستی حکومت کی طرف سے یہ اعلان کیا گیا تھا کہ چوتھے لاک ڈاؤن 31 ؍ مئی کو ختم ہوتے ہی ریاست بھر میں یکم جون سے تمام عبادگاہوں کو کھول دیا جائے گا۔
View more
Mon, 01 Jun 2020 11:30:43
بجپے کے آرسوگڈے میں اتوار کی رات کو دو گروہوں کے بیچ معمولی بات کو لے کر ایک خونریز لڑائی ہوئی جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک ہوگیا ہے جبکہ دو زخمیوں کی حالت نازک بتائی جارہی ہے۔
View more
Mon, 01 Jun 2020 11:26:58
بھٹکل میں دو دن سے بادلوں کی گرج اور بجلیوں کی کڑک کے ساتھ اچھی خاصی بارش ہو رہی ہے جس سے کسانوں کے اندر خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔
View more
Mon, 01 Jun 2020 11:21:55
لاک ڈاؤن کے دوران کاروبار بالکل بند رہنے سے ہوٹل، لاڈج اور ریسارٹ مالکان بہت ہی زیادہ پریشان ہوگئے تھے۔ اس موقع پر ضلع کے باہر سے آنے والوں کو سرکاری طورپر کوارنٹین کرنے کے لئے مناسب انتظام نہ ہونے پر کچھ ہوٹلوں اور ریسارٹس کو کوارنٹین مراکز کے طور پر استعمال کرنے کی تجویز سامنے آئی تو ہوٹل مالکان نے اسے غنیمت سمجھا۔
View more
Mon, 01 Jun 2020 11:12:45
پچھلے کچھ مہینوں سے راجستھان اور شمالی ہندوستان کی مختلف ریاستوں میں زرعی فصلوں کی تباہی کا سبب بننے والا ’ٹڈی دَل‘اب جنوبی کینرا تک پہنچ گیا ہے جس کی وجہ سے کورونا وباء اور لاک ڈاؤن سے پریشان حال کسانوں کی نیندیں حرام ہوگئی ہیں۔
View more
Mon, 01 Jun 2020 10:56:45
کرناٹک میں کورونا وائرس کے 299 نئے معاملات کی نشاندہی کے ساتھ ریاست میں اب تک اس وائرس کی زد میں آنے والوں کی تعداد 3 ہزار سے متجاوز ہوگئی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy