Sun, 31 May 2020 11:42:48
گزشتہ روز میرٹھ میڈیکل کالج میں ایک حیرت انگیز لیکن دلچسپ واقعہ پیش آیا، جس سے میڈیکل کالج اسٹاف کی لاپروائی بھی اجاگر ہوتی ہے-
View more
Sun, 31 May 2020 11:37:06
حکومت کی نئی رہنما ہدایات کے مطابق کورونا سے متاثرہ ریاستوں سے آنے والوں کیلئے 14دنوں کے بجائے صرف 7دن انسٹی ٹیوشنل کوارنٹائن گزار کر وہ گھر واپس جاسکتے ہیں۔
View more
Sun, 31 May 2020 11:32:28
25؍جون سے ایس ایس ایل سی امتحانات منعقدہوں گے اورپوری حفاظت اوراحتیاط کے ساتھ امتحان کی کارروائی مکمل کی جائے گی، یہ بات ریاستی وزیربرائے بنیادی وثانوی تعلیم ایس سریش کمار نے کہی، انہوں نے آج یہاں ضلع پنچایت میٹنگ ہال میں کولار چکبالاپور اضلاع کے افسروں کااجلاس طلب کرکے ایس ایس ایل سی امتحان کی تیاریوں کاجائزہ لیا۔
View more
Sun, 31 May 2020 11:24:09
کورونا کا قہر،بگڑتی ہوئی معیشت،عام ہوتی بھکمری، بڑھتی ہوئی بے روزگاری اورسی اے اے،این پی آر،این آرسی کے خلاف پورے ملک میں ہوئے مظاہرے اور مزدوروں کی بدحالی سے حکومتوں کی چشم پوشی کے دوران30؍مئی کو امید کی جارہی تھی کہ مودی حکومت ملک کی حقیقی ترقی اور130کروڑ ہندوستانیوں کی فلاح و بہبود کیلئے اہم بات یا تاریخی اعلان کرسکتی ہے
View more
Sun, 31 May 2020 11:17:32
کورونا وائرس کے درمیان مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن5 کے لئے گائیڈ لائن جاری کرتے ہوئے ایک ماہ کے لئے لاک ڈاؤن کو بڑھا دیا ہے- ملک میں یکم تا30جون لاک ڈاؤن جاری رہے گا-
View more
Sat, 30 May 2020 21:11:47
ملک میں کورونا وائرس (کووڈ- 19) کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران انفیکشن کے 7964 نئے کیسز درج کیے گئے ہیں
View more
Sat, 30 May 2020 21:07:50
امریکہ، برازیل اور روس کے بعد ہندوستان میں کووڈ ۔19 کے کیسز بہت تیزی سے بڑھ رہے ہیں۔ گزشتہ ایک ہفتے کے دوران ملک میں کووڈ۔ 19 کے روزانہ اوسطاً 6952 نئے مریض سامنے آئے ہیں۔
View more
Sat, 30 May 2020 21:00:16
’وندے بھارت مشن‘ کے تحت روس میں پھنسے ہندوستانیوں کو لینے جا نے والے ایئر انڈیا کے طیارے کے پائلٹ کی کووڈ۔19 رپورٹ پازیٹو آنے کے بعد پرواز آدھے راستے سے واپس لوٹ آئی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy