Fri, 29 May 2020 20:24:54
ہندوستان نے واضح کیا کہ ہندوستان چین سرحد تنازعہ کے سلسلے میں وزیراعظم نریندرمودی اور امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان کوئی بات چیت نہیں ہوئی ہے
View more
Fri, 29 May 2020 20:21:21
انڈین ٹیکنالوجی انسٹی ٹیوٹ (آئی آئی ٹی) کے سابق طالب علموں نے کورونا وبا (كووڈ -19) کے متاثرین کی جانچ کے لئے دنیا کی سب سے بڑی ٹیسٹنگ لیب تیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
View more
Fri, 29 May 2020 20:13:49
بحرین کی وزارتِ انصاف، اسلامی امور اور وقف نے جمعرات کو ایک بیان میں کہا ہے کہ ”5 جون سے مساجد میں نماز جمعہ کی باجماعت ادائیگی کی جا سکتی ہے
View more
Fri, 29 May 2020 20:09:57
انڈین ریلوے نے ہائی بلڈ پریشر، ذیابیطس، کینسر، امراض قلب جیسی بیماریوں میں مبتلا افراد، حاملہ خواتین، دس برس سے کم عمر کے بچوں اور بزرگوں کو اشد ضروری نہ ہونے پر شرمک اسپیشل اور دیگر خصوصی ٹرینوں میں سفر سے بچنے کی اپیل کی ہے۔
View more
Fri, 29 May 2020 20:04:37
بہوجن سماج پارٹی کی صدر مایاوتی نے جمعہ کے روز کہا کہ مہاجر مزدوروں کو روزی روٹی فراہم کرنا مرکزی اور ریاستی حکومتوں کا اصل امتحان ہے۔
View more
Fri, 29 May 2020 20:01:14
عالمی وبا کورونا وائرس یعنی کووڈ-19 کے بارے میں جھوٹی خبر پھیلانے کے تعلق سے کانگریس نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے کرناٹک صدر ولوک سبھا رکن نلن کمار کٹیل کے خلاف شکایت درج کرائی ہے۔
View more
Thu, 28 May 2020 21:26:31
دو ماہ سے بھی زائد عرصہ سے بھٹکل میں لگے لاک ڈاون سے پریشان عوام کے لئے سب سے بڑی راحت کی خبر یہ ہے کہ کل جمعہ 29 مئی سے بھٹکل ٹاون میں کچھ شرائط کے ساتھ چھوٹ دئے جانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔لیکن یہ چھوٹ مدینہ کالونی، عثمانیہ کالونی ، گڈلک روڈ، کوگتی نگر اور سلطان اسٹریٹ میں نہیں دی جائے گی۔
View more
Thu, 28 May 2020 20:38:51
مینگلور فرسٹ نیورو اسپتال کے رابطے کے بعد بھٹکل کے جن 29 لوگوں میں کورونا کے اثرات پائے گئے تھے وہ تمام لوگ اب مکمل صحت یابی کے بعد اسپتال سے ڈسچارج ہوگئے ہیں۔ پتہ چلا ہے کہ آج جمعرات کو نو لوگ کاروار سے بھٹکل پہنچے جس کے ساتھ ہی مینگلور رابطے کے کورونا سے متاثرہ تمام لوگ اسپتال سے ڈسچارج ہوگئے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy