Thu, 28 May 2020 19:51:44
بی جے پی ترجمان سمبت پاترا میں جمعرات کے روز کورونا کی علامت نظر آنے کے بعد اسپتال میں داخل کیا گیا اور یہ خبر جنگل میں آگ کی طرح چاروں طرف پھیل گئی۔
View more
Thu, 28 May 2020 19:45:19
ایچل کرنجی مہاراشٹرا کا وہ علاقہ ہے جہاں سب سے زیادہ کپڑے تیار کیے جاتے ہیں اسی لئے اس شہر کو ’مانچسٹر آف مہاراشٹرا‘ کے نام سے پہچانا جاتا ہے۔
View more
Thu, 28 May 2020 19:38:18
عالمی وبا کووڈ-19 کے چیلنج سے نمٹنے اور لوگوں کو بیدار کرنے میں لگے مہاراشٹر پولیس کے کورونا واریرس خود بڑی تعداد میں اس وائرس کی گرفت میں آ رہے ہیں
View more
Thu, 28 May 2020 12:28:04
امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے ہندوستان اور چین کے مابین جاری سرحدی تنازعہ میں ثالثی کی پیش کش کرتے ہوئے گذشتہ سال پاکستان کے ساتھ تنازعہ کی یاد تازہ کردی- انہوں نے اس وقت بھی یہی پیش کش کی تھی اور کہا تھا کہ اگر ہندوستان اور پاکستان چاہیں تو وہ مسئلہ کشمیر پر ثالثی کر سکتے ہیں -
View more
Thu, 28 May 2020 12:21:45
دنیا بھر میں عالمی وبا کوروناوائرس (كووڈ 19) سے مرنے والے لوگوں کی تعداد ساڑھے تین لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے، جبکہ متاثرین کی تعداد 57.88لاکھ سے زیادہ ہو چکی ہے۔
View more
Thu, 28 May 2020 12:06:21
ریاست میں کورونا وائرس کے حالات کا جائزہ لینے کئے جارہے سروے میں پتا چلا ہے کہ ریاست کی بیشتر آبادی عملِ تنفس کے انفکشن (سیویئر اکیویٹ ریسپریٹری انفکشن، ایس اے آر آئی) انفلوئنزا جیسی بیماری (آئی ایل آئی) سے متاثر ہے۔
View more
Thu, 28 May 2020 11:49:49
ماہر صحت کا خیال ہے کہ وبا کے دور میں داخل ہو رہی دنیا سے کورونا 2021 تک جانے والا نہیں ہے اور لاک ڈاؤن صرف اس کا پھیلاؤ روکتا ہے جس میں آہستہ آہستہ نرمی کرکے ٹسٹنگ بڑھانے اور اس کی دوا بننے تک لوگوں کو محفوظ رکھنے کی ضرورت ہے-
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy