Tue, 26 May 2020 17:26:43
عالمی کورونا وائرس (کووڈ۔19) کی وبا بڑھتی ہی جارہی ہے اور پوری دنیا میں اس سے متاثروں کی تعداد بڑھ کر تقریبا 55.87 لاکھ ہوگئی ہے اوراب تک 3.47 لاکھ سے زیادہ لوگوں کی موت ہوچکی ہے۔
View more
Tue, 26 May 2020 17:21:14
العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق انتہائی پرسکون انداز میں ٹی وی میزبان Ryan Bridge کے پروگرام Newshub AM Show کرونا سے نمٹنے سے متعلق مباحثے کے دوران زلزلے کے جھٹکے شروع ہوئے اور کیمرے میں دکھائی دینے والی چیزیں حرکت کرنے لگیں۔
View more
Tue, 26 May 2020 17:13:39
کانگریس کے سابق قومی صدر راہل گاندھی نے آج ایک بار پھر صحافیوں کے ساتھ ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ بات چیت کی اور ان کے ذریعہ پوچھے گئے سوالوں کا جواب بھی دیا۔
View more
Tue, 26 May 2020 17:08:41
اقوام متحدہ کی زیرنگرانی علاقائی نیٹ ورک برائے سماجی دوری نے سعوددی شہزادی ہند بن عبدالرحمان کو سفیرِ سماجی ذمہ داری منتخب کر لیا۔
View more
Tue, 26 May 2020 17:01:14
کویت میں گذشتہ 24 گھنٹے میں کرونا وائرس کے 838 نئے کیس ریکارڈ کیے گئے ہیں جبکہ پہلے سے اس مہلک وائرس کا شکار 508 افراد صحت یاب ہوگئے ہیں۔
View more
Tue, 26 May 2020 16:55:20
سعودی عرب کی وزارت داخلہ کے ذمے دار ذرائع نے ایک بیان میں بتایا ہے کہ مملکت میں صحت کے شعبے سے متعلق حکام کی سفارشات کی بنیاد پر کرونا وائرس سے نمٹنے کے لیے حکومتی اقدامات میں نرمی کی گئی ہے۔
View more
Tue, 26 May 2020 16:51:56
سعودی عرب میں کرونا وائرس کے کیسوں کی یومیہ تعداد میں کمی واقع ہونا شروع ہوگئی ہے اور گذشتہ 24 گھنٹے میں 2235 نئے کیس ریکارڈ کیے گئے ہیں۔ مملکت میں اب تک کل تشخیص شدہ کیسوں کی تعداد 74795 ہوگئی ہے۔
View more