Tue, 26 May 2020 14:06:26
اڈپی ضلع کے بعض پولیس اسٹیشنوں سے وابستہ پولیس افسران اور اہلکاروں کو کورونا مرض لاحق ہونے کے بعد محکمہ پولیس کی طرف سے فیصلہ کیا گیا ہے کہ ضلع کے تمام پولیس اسٹیشنوں کو مرحلہ وار سینیٹائز کیا جائے۔
View more
Mon, 25 May 2020 22:56:43
کویڈ.19 وباء کے خلاف لڑی گئی جنگ کے بعد اب چونکہ بھٹکل میں ایک حد تک اس وباء پر قابو پالیا گیا ہے اور خوش آئند بات یہ ہے کہ کورونا سے متاثرہ تمام لوگ بھی صحت یاب ہوکر اسپتال سے ڈسچارج ہورہے ہیں، بھٹکل میں اب گذشتہ دو ماہ سے چل رہے لاک ڈاون میں راحت دئے جانے کے آثار صاف ہوگئے ہیں۔ یہ بات طئے مانی جارہی ہے کہ یکم جون سے بھٹکل سے لاک ڈاون ہٹایا جانا یقینی ہے، مگر لاک ڈاون کو ایک ساتھ ہٹایا جانا
View more
Mon, 25 May 2020 20:09:50
جموں سے تعلق رکھنے والے ایک وکیل اور جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام کی ایک خاتون کی موت کے بعد کورونا ٹیسٹ مثبت آنے سے جموں و کشمیر یونین ٹریٹری میں اس وائرس سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 23 ہوگئی ہے۔ ان ہلاکتوں کے بعد لوگوں میں ایک دہشت کا ماحول بھی دیکھنے کو مل رہا ہے۔
View more
Mon, 25 May 2020 19:54:38
مہاراشٹرا سے کرناٹک میں داخل ہونے والوں میں جس طرح ریاست میں کورونا کے معاملات میں تیز رفتاری کے ساتھ اضافہ ہورہا ہے اُسی طرح ممبئی سے ضلع اُترکنڑا میں داخل ہونے والوں میں بھی ہرروز کورونا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد بڑھتی جارہی ہے۔ کل اتوار کو ضلع کے یلاپور میں میاں اور بیوی دونوں کی رپورٹ کورونا پوزیٹو آئی تھی، آج ہوناور کے ایک پچاس سالہ شخص کی رپورٹ کورونا پوزیٹو آئی ہے۔
View more
Mon, 25 May 2020 19:50:44
دنیا کے بیشتر حصوں میں کل عید الفطر کاتہوار منایا گیا تھا لیکن ہندوستان سمیت دنیا کے کئی حصوں میں آج عید منائی جا رہی ہے۔
View more
Mon, 25 May 2020 19:45:30
ہندوستان میں لاک ڈاؤن کے درمیان آج سے گھریلو پروازیں بھی شروع ہو گئی ہیں۔ تقریباً دو مہینے تک پروازوں پر لگی پابندی کو بحال کر دیا گیا۔
View more
Mon, 25 May 2020 19:37:10
سعودی عرب نے عید الفطر کے پہلے روز کرونا وائرس کے 2399 نئے کیسوں اور 11 اموات کی اطلاع دی ہے۔اس طرح مملکت میں اس مہلک وَبا کا شکار ہونے والے افراد کی تعداد 72560 ہوگئی ہے۔
View more
Mon, 25 May 2020 19:30:35
دنیا بھر میں مسلمانوں نے اس مرتبہ کرونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کےلیے حکومتوں کی عاید کردہ پابندیوں اور لاک ڈاؤن میں عیدالفطر بالکل غیر روایتی انداز میں منائی ہے۔
View more
Mon, 25 May 2020 19:23:43
ہندوستان میں لاک ڈاؤن کے درمیان آج عید منائی جا رہی ہے۔ حالانکہ لاک ڈاؤن کی وجہ سے لوگ آج اپنے گھروں میں ہی عید کی نماز ادا کر رہے ہیں اور وہ چہل پہل بالکل بھی دیکھنے کو نہیں مل رہی جو ہر سال دیکھنے کو ملتی تھی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy