Sat, 23 May 2020 13:00:23
جنوبی کینرا ڈپٹی کمشنر سندھو بی روپیش کی طرف سے جاری کردہ حکم کے مطابق ضلع میں سنیچر کی شام 7بجے سے پیر کے دن صبح 7بجے تک مکمل لاک ڈاؤن لاگو رہے گا۔
View more
Sat, 23 May 2020 12:56:15
کاروار میڈیکل کالج اسپتال (کمس) کے کووِ ڈ وارڈ میں زیرعلاج بھٹکل کے 20افراد کو صحت یابی کے بعد آج سنیچر کو اسپتال سے چھٹی دے دی گئی ہے۔
View more
Sat, 23 May 2020 12:51:16
سر اور گلے کے کینسر اورروبوٹک سرجری کے ماہر ڈاکٹر وشال راؤ کا کہنا ہے کہ ایچ سی جی کینسر اسپتال میں کووِڈ 19کے علاج کے لئے ڈاکٹروں نے ایک نئے طریقے پر کام کرنا شروع کیا ہے جس میں خون کے اندر موجود سائٹوکینس نامی ہارمون کا استعمال کیا جائے گا۔
View more
Sat, 23 May 2020 05:33:22
ملک بھر میں کورونا کاقہر جاری ہے، ریاست کرناٹک میں بھی کورونا وائرس کا خوفناک پھیلاؤ رکنے اور تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے، ہر گزرتے لمحےاور دن کے ساتھ کورونا وائرس کے نئے معاملات میں اضافہ ہی ہوتا جارہا ہے۔
View more
Fri, 22 May 2020 21:21:39
سپریم کورٹ نے ریاست کرناٹک کے دکشن کنڑا ضلع کے منگلورو میں ہوئے طیارہ حادثہ کے شکار ایک شخص کے افراد خاندا کو ساڑھے ساتھ کروڑ روپئے سے زیادہ معاوضہ دینے کا جمعرات کو حکم دیا۔
View more
Fri, 22 May 2020 21:07:30
متحدہ عرب امارات کی وزارتِ صحت نے جمعرات کو گذشتہ 24 گھنٹے میں کرونا وائرس سے چار اموات کی تصدیق کی ہے اور کہا ہے کہ 892 نئے کیسوں کی تشخیص ہوئی ہے۔
View more
Fri, 22 May 2020 20:59:51
عُمان کی وزارت صحت نے گذشتہ 24 گھنٹے میں کرونا وائرس کے 327 نئے کیسوں اور تین اموات کی اطلاع دی ہے۔اب تک اس خلیجی سلطنت میں اس مہلک وائرس سے 30 افراد کی اموات ہوچکی ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy