Wed, 20 May 2020 15:03:09
سعودی عرب نے باضابطہ طور پرمجرموں کو تعزیر میں کوڑے مارنے کی سزا ختم کردی ہے۔ سعودی عرب کی وزارتِ عدل نے ٹوئٹر پر ایک بیان میں کہا ہے کہ ’’اب کوڑوں کے متبادل کے طور پر جیل یا جرمانے یا دونوں سزائیں دی جائیں گی۔
View more
Wed, 20 May 2020 14:58:41
ملک میں کورونا وائرس (كووڈ -19) کے ایک دن میں ریكارڈ 5611 کیسز سامنے آنے کے ساتھ ہی متاثرین کی مجموعی تعداد 106750 تک پہنچ گئی ہے اور اس دوران وبا سے مرنے والوں کی تعداد 140 کے اضافہ کے ساتھ بڑھ کر 3303 ہو گئی۔
View more
Wed, 20 May 2020 14:53:57
پورے عالم میں کورونا کا قہر مستقل جاری ہے اور یہ رکنے کا نام نہیں لےرہا ہے۔ تازہ اعداد و شمار کے مطابق اب پوری دنیا میں کورونا سے متاثر ہونے والوں کی تعداد 50 لاکھ کے قریب پہنچ گئی ہے اور اس وبا سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 3 لاکھ 24 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔
View more
Wed, 20 May 2020 13:47:29
اُترکنڑا میں کورونا پوزیٹو کا ایک اور معاملہ سامنے آیا ہے جس کے ساتھ ہی یہاں کورونا معاملات کی تعداد بڑھ کر 54 کو پہنچ گئی ہے۔
View more
Wed, 20 May 2020 13:06:22
کاروار چیک پوسٹ سے ہوتے ہوئے گوا میں داخل ہونے والے جوئیڈا کے جس نوجوان کی کووِڈ رپورٹ ایک دن پہلے پوزیٹیو آئی تھی اس کی دوبارہ جانچ گواکی لیباریٹری میں کرنے پر رپورٹ نگیٹیو نکلنے کی بات سامنے آئی ہے۔
View more
Wed, 20 May 2020 12:23:44
ضلع شمالی کینرا میں کووِڈ متاثرین کی تعدا د میں اضافہ کے پیش نظر ضلع انتظامیہ نے فیصلہ کیا ہے کہ آئندہ ایسے مریضوں کا علاج انہی تعلقہ اسپتالوں میں کیا جائے گا جہاں کے وہ رہنے والے ہیں۔اس بات کی اطلاع ضلع ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر ہریش کمار نے اخباری کانفرنس میں دی۔ انہوں نے کہا کہ کاروار کے کرناٹکا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنس (کیمس) میں کووِڈ وارڈ قائم کیاگیا ہے اور وہاں پر علاج بحسن وخوبی کیا جارہا ہے۔ اب
View more
Wed, 20 May 2020 12:12:02
بیرون ملک سے ضلع شمالی کینرا میں لوٹنے والوں کو پروٹوکول کے مطابق لازمی کوارنٹین کے لئے کمٹہ کے ایک ریسارٹ میں رکھے جانے پر ایڈوکیٹ آر جی نائک کی قیادت میں مقامی عوام نے زبردست احتجاج کیا اور ایک گھنٹے سے زیادہ وقت کے لئے سڑک کو جام کردیا۔
View more
Tue, 19 May 2020 21:48:52
متحدہ عرب امارات نے 20 مئی سے تاحکم ثانی رات کے کرفیو کے دورانیے میں مزید دو گھنٹے اضافہ کا فیصلہ کیا ہے۔ اب اس کرفیو کا آغاز رات آٹھ بجے ہوگا اور صبح چھے بجے تک جاری رہے گا۔
View more