Tue, 19 May 2020 21:10:31
بیرون ملک ملازمت کرنے والے ہندوستانی شہریوں کی طرف سے کورونا وبا کے دور میں مسلمانوں کے خلاف زہر فشانی پر کارروائیوں کا سلسلہ لگاتار جاری ہے۔
View more
Tue, 19 May 2020 17:46:44
بہار کے بھاگلپور میں مزدوروں کو لے جا رہا ایک ٹرک این ایچ-31 نوگچھیا میں حادثہ کا شکار ہو گیا۔ نوگچھیا کے سرکل افسر مکیش کمار نے اس حادثہ کے تعلق سے بتایا کہ بس اور ٹرک کے درمیان ٹکر ہونے سے ٹرک پلٹ گیا اور اس خوفناک حادثہ میں 9 مزدوروں کی موت ہو گئی۔ خبروں کے مطابق کم از کم ایک درجن مہاجر مزدور اس حادثہ میں زخمی بھی ہوئے ہیں۔ مزدوروں کے آدھار کارڈ کے مطابق یہ لوگ چمپارن کے رہنے والے تھے۔
View more
Tue, 19 May 2020 17:39:16
گرین زون میں اطمینان اور خوشی کے ساتھ زندگی گذار رہے کرناٹک کے رائچور ضلع کے عوام کو مایوسی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ مہلک کورونا وائرس نے رائچور ضلع میں بھی دستک دے دی ہے۔
View more
Tue, 19 May 2020 17:31:47
ملک میں گزشتہ دو دن میں کورونا وائرس (كووڈ -19) کے 10 ہزار سے زائد کیسز سامنے آنے سے متاثرین کی تعداد ایک لاکھ سے زائد ہو گئی ہے جن میں سے ایک تہائی سے زیادہ کیسز اکیلے مہاراشٹر کے ہیں۔
View more
Tue, 19 May 2020 17:28:12
کورونا وبا کے سبب نافذ لاک ڈاؤن میں راحت ملنے کے بعد منگل کو ملک میں تقریباً ساڑھے چارکروڑ دکانیں کھلیں لیکن خریداروں نے دکانوں کی طرف رخ نہیں کیا، دکاندار صرف اپنی دکانوں کی صاف صفائی ہی کرتے نظر آئے۔
View more
Tue, 19 May 2020 17:22:45
کورونا وائرس کی وبا کے سبب ملک بھر میں لاک ڈاؤن کا چوتھا مرحلہ شروع ہوچکا ہے۔ کرناٹک کی ریاستی حکومت نے بھی مرکزی حکومت کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے 31 مئی تک لاک ڈاؤن میں توسیع کی ہے۔
View more
Tue, 19 May 2020 13:28:10
ملک بھر میں کورونا لاک ڈاون میں چھوٹ ملتے ہی مختلف ریاستوں میں پھنسے ہوئے لوگ اپنے اپنے گاوں جانے کے لئے نکل پڑے ہیں، جس کے چلتے ہی کرناٹک میں آج منگل کو صبح بارہ بجے تک ملنے والی اطلاع میں 127 کیسس پوزیٹو ملنے کی خبر دی گئی ہے۔ کرناٹک میں کل پیر کو جب 99 پوزیٹو معاملات سامنے آئے تھے تو سمجھا جارہا تھا کہ یہ سب سے بڑی تعداد ہے، لیکن آج منگل کو کورونا معاملوں کی تعداد نے حکام کو جھنجھوڑ کر رک
View more
Tue, 19 May 2020 13:07:01
ملک میں گزشتہ دو دن میں کورونا وائرس (كووڈ -19) کے 10 ہزار سے زائد کیسز سامنے آنے سے متاثرین کی تعداد ایک لاکھ سے زائد ہو گئی ہے جن میں سے ایک تہائی سے زیادہ کیسز اکیلے مہاراشٹر کے ہیں۔ ہندوستان ایک لاکھ کا ہندسہ پار کرنے والا دنیا کا 11 واں ملک ہو گیا ہے۔
View more
Tue, 19 May 2020 12:59:57
پوری دنیا میں کورونا کا قہر رکنے کا نام نہیں لے رہا ہے ۔ تازہ اعداد و شمار کے مطابق پوری دنیا میں کورونا سے متاثر ہونے والوں کی تعداد 49 لاکھ کے قریب پہنچ گئی ہے جبکہ اس وبا سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 3 لاکھ 20 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy