Sun, 17 May 2020 14:09:51
امریکہ میں کورونا وائرس سے ہونے والی اموات کی تعداد تیزی کے ساتھ ایک لاکھ کی جانب بڑھ رہی ہے۔ تازہ اعداد و شمار کے مطابق وہاں کورونا سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 90 ہزار سے زیادہ ہو گئی ہے اور وہاں متاثرین کی تعداد 15 لاکھ سے زیادہ ہو گئی ہے۔
View more
Sun, 17 May 2020 14:05:14
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے آئندہ 75 ویں اجلاس کی صدارت کرنے والے وولكن بوذكر کا خیال ہے کہ عالمی وبا کورونا وائرس (كووڈ -19) کی موجودہ مشکل صورتحال نے اقوام متحدہ اور اس کی ایجنسیوں کے کردار كو کافی اہم بنا دیا ہے۔
View more
Sun, 17 May 2020 13:59:04
ملک میں کورونا وائرس (كووڈ -19) کے ایک دن میں ہی تقریباً پانچ ہزار کیسز کے سامنے آنے کے ساتھ متاثرین کی مجموعی تعداد 90 ہزار کے اعداد و شمار کو پار کر گئی ہے اور ہندوستان اب دنیا بھر میں وبا کے سب سے زیادہ اعداد و شمار والے ممالک کی فہرست میں 11 ویں نمبر پر آ گیا ہے۔
View more
Sun, 17 May 2020 13:51:39
نیوزی لینڈ کی وزیراعظم نے کورونا وائرس کے حوالے سے جاری کردہ احتیاطی تدابیر پرعمل درآمد میں اپنی ذات سے آغاز کرکے عوام کے لیے ایک عمدہ مثال قائم کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ کورونا کے خطرے کے پیش نظر سماجی دوری کے اصول پر وزیراعظم اور ایک عام آدمی میں کوئی فرق نہیں۔
View more
Sun, 17 May 2020 13:24:10
کرناٹک حکومت ایس ایس ایل سی امتحانات سے متعلق پیر کو فیصلہ لے سکتی ہے جو کووڈ۔19 لاک ڈاؤن کی وجہ سے ملتوی ہوگئے تھے۔
View more
Sun, 17 May 2020 12:47:15
ایک ایسے وقت جب ریاست کے بیشتر اضلاع کووڈ ۔19 کے بڑھتے کیسس سے پریشان ہیں میسورو ضلع نے اس عالمی وبائ سے سخت مقابلہ کیا حتی کہ جمعہ کو یہاں صفر ایکٹیو کیسس رہ گئے۔
View more
Sun, 17 May 2020 12:33:39
18؍مئی سے بسیں چلانے کے لیے حکومت سے منظوری ملنے کی توقع کرتے ہوئے بنگلورو میٹرو پولیٹن ٹرانسپورٹ کارپوریشن (بی ایم ٹی سی ) نے ڈرائیورس اور کنڈکٹرس کو طبی جانچ کے لیے طلب کیا ۔
View more
Sun, 17 May 2020 12:03:40
مئی کے اواخر میں منعقد شدنی پنچایت انتخابات کو کووڈ۔19 بحران کے مد نظر 6 ماہ تک ملتوی کردی گئی۔ وزیر پنچایت را ج کے ایس ایشورپا نے یہ اطلاع دی۔
View more
Sun, 17 May 2020 11:42:39
کرناٹک کے سابق وزیر اور کانگریس کے رکن اسمبلی یوٹی قادر نے زور دے کر کہا کہ کرناٹک حکومت کو کووڈ۔19 لاک ڈاؤن کے سبب خلیجی ملکوں میں ملازمتوں سے محروم ہندوستانی تارکین وطن کے لیے خصوصی پیاکیج کا اعلان کرنا چاہیے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy