Sat, 16 May 2020 11:57:33
دہلی ہائی کورٹ کو جمعہ کو مطلع کیا گیا کہ عام آدمی پارٹی کی حکومت نے تبلیغی جماعت کے ان اراکین کو رہا کرنے کا فیصلہ کیا ہے جنہوں نے ضروری کوارنٹین مدت مکمل کر لی ہے اور جن میں کورونا وائرس کی علامات نہیں ہیں۔
View more
Sat, 16 May 2020 11:50:32
پورے ہندوستان میں کورونا وائرس کا قہر جاری ہے۔ کورونا وبا کی وجہ سے سبھی طرح کے مال، سنیما ہال اور مذہبی مقامات بند ہیں۔ ایسا اس لیے کیا گیا ہے تاکہ سوشل ڈسٹنسنگ پر عمل کیا جا سکے۔ لیکن کرناٹک کے رام نگر واقع کولاگونڈن ہلی گاؤں مین جمعرات کو ایک مذہبی میلہ کا انعقاد ہوا جہاں بڑی تعداد میں لوگ جمع ہوئے۔ اس درمیان سوشل ڈسٹنسنگ کی پوری طرح سے دھجیاں اڑا دی گئیں۔
View more
Sat, 16 May 2020 11:30:42
کرناٹک میں گزشتہ 24 ؍ گھنٹوں کے اندر اچانک کورونا سے متاثر مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوگیا ہے۔ کل 69 نئے مریض ریاست میں سامنے آئے ہیں، اور مزید ایک مریض کی موت سے فوت ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 36 ہوگئی ۔
View more
Sat, 16 May 2020 00:41:07
کرناٹکا حکومت نے بیرون ہند سے اپنے وطن لوٹنے والوں کے سرکاری کورنٹائن میں رہنے والوں کو چھوٹ دینے کا اعلان کیا ہے اور اُن لوگوں کو ہوم کورنٹائن میں رہنے کی اجازت دی ہے جو حاملہ خاتون ہوں یا بڑے بزرگ جن کی عمر 80 سال سے تجاوز کرچکی ہو، 10سال سے کم عمر بچے ہوں یا پھر کوئی بڑی بیماری مثلا کینسر، اسٹروک وغیرہ کے مریض ہوں اور سب سے اہم اپنے وطن لوٹنے کے بعد ٹیسٹ رپورٹ نیگیٹو آئی ہو ۔
View more
Fri, 15 May 2020 16:14:19
سعودی عرب نے جمعرات کو کرونا وائرس کے 2039 نئے کیسوں کی اطلاع دی ہے اور یہ اب تک ایک دن کرونا وائرس کے سب سے زیادہ کیس ہیں۔
View more
Fri, 15 May 2020 16:08:20
کورونا وائرس نے دنیا بھر میں تباہی مچا رکھی ہے۔ اس وبا نے معیشت کی بھی کمر توڑ دی ہے۔ ملک کی بگڑتی معیشت کو پٹری پر لانے کے لیے سبھی ممالک کی حکومتوں کی جانب سے راحت پیکیج کا اعلان بھی کیا جا رہا ہے۔
View more
Fri, 15 May 2020 16:05:09
دنیا بھر میں کورونا کی تباہ کاریوں کا سلسلہ جاری ہے۔ یہ وائرس اب تک 3 لاکھ انسانی جانیں نگل چکا ہے۔ ایسے میں ایک یورپی ملک نے اُس کامیابی کا اعلان کیا ہے جس کے دنیا بھر میں کروڑوں افراد منتظر ہیں۔
View more
Fri, 15 May 2020 16:02:52
کورونا کے لاک ڈاون کے بعد دبئی سے مینگلور ائرپورٹ پر پہلی فلائٹ 12 مئی کو لینڈ ہوئی تھی جس کے لئے دبئی میں کرناٹکا این آر آئی فورم نے انتھک کوششیں کیں تھی اس فورم کے چیرمین پروین شٹی نے ساحل آن لائن سے فون پر گفتگو کرتے ہوئے اس بات پر شک کا اظہار کرتے ہوئے بتایا کہ کورونا کے لاک ڈاون کے بعد دبئی سے کیرالہ کے لئے 14 فلائٹ گئی ہیں، لکھنو، دہلی، حیدرآباد، چینائی وغیرہ میں بھی فلائٹیں گئ
View more
Fri, 15 May 2020 16:00:20
کانگریس نے لاک ڈاؤن کی وجہ سے پیدل گھر جانے کو مجبور مہاجر مزدوروں کے لئے بندوبست نہ کرنے پر گہری مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے الزام لگایا ہے کہ مودی حکومت اس طبقہ کے ساتھ بے حسی اور غیر انسانی برتاؤ کر رہی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy