Thu, 14 May 2020 11:25:01
کرناٹک میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد میں اضافہ رکنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔ کل بدھ کو 34 کی رپورٹ کورونا پوزیٹو آئی تھی آج صبح بارہ بجے تک مزید 22 کورونا پوزیٹو کے معاملے سامنے آئے ہیں جس کے ساتھ ہی ریاست میں کورونا متاثرین کی تعداد 1000 سے قریب ہوگئی ہے۔ تازہ بلٹین کے مطابق صبح 12 بجے تک 981 افراد کورونا سے متاثر ہوئے ہیں۔کل بدھ کو ریاست میں کورونا سے 2 لوگوں کی اموات بھی ہوئی ہی
View more
Wed, 13 May 2020 17:12:45
بھٹکل میں قریب دو ماہ سے جاری لاک ڈاون کے چلتے شہر کے مختلف حصوں میں رہنے والے سینکڑوں مزدور کام نہ ہونے کی وجہ سے بے حد پریشان ہیں ان کا کہنا ہے کہ کھانے کے لئے اب ان کے پاس رقم نہیں بچی ہے اور کام نہ ہونے کی وجہ سے روزگار بھی بند ہے، ایسے میں آج بدھ کو انہیں خبر ملی کہ انہیں راجستھان روانہ کرنے کے لئے سرکار کی طرف سے مفت بس سروس شروع کی گئی ہے، مگر جب وہ بس پر سوار ہونے کے لئے بس اسٹائنڈ پہ
View more
Wed, 13 May 2020 16:50:29
منگلورو کے سومیشور سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون کی جانچ رپورٹ پوزیٹیو آنے کے بعد فرسٹ نیورو اسپتال کی وجہ سے کووِڈ 19کے مریضوں کی تعداد میں مزید اضا فہ ہوگیا ہے۔
View more
Wed, 13 May 2020 14:43:22
سعودی عرب نے کورونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لیے عیدالفطر کی تعطیلات کے دوران 23 مئی سے 27 مئی تک 24 گھنٹے کا کرفیو اور لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ رمضان کے اختتام تک شہروں میں نافذ کرفیو میں نرمی جاری رہے گی۔
View more
Wed, 13 May 2020 13:38:07
سابق وزیر اعلیٰ اور ریاستی اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر سدارامیا نے کہا ہے کہ یہ کہنا کہ اس ملک میں کورونا وائرس صرف تبلیغی جماعت کی وجہ سے پھیلا غلط ہے۔
View more
Wed, 13 May 2020 13:21:42
بھٹکل کے مسلمانو ں کے لئے بیماری بھی فرقہ وارانہ رنگ و روپ لے کرآتی ہے اورانہیں ہر مرحلے پر نئی ہراسانیوں کا شکار ہونا پڑتا ہے۔کورونا کی وباء ایک طرف مرض کے طور پر مصیبت بن گئی ہے تو کچھ فرقہ پرستوں کی طرف سے اس کو متعصبانہ رنگ دیا جارہا ہے اور یہ دوسری مصیبت بن گئی ہے۔
View more
Wed, 13 May 2020 12:52:21
ملک میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے قہر اور لاک ڈاؤن کی توسیع یا ختم ہونے کے تذبذب کے دوران وزیر اعظم نریندر مودی نے فی الفور کو ئی حتمی اعلان نہیں کیا، البتہ اس وبا کی ملک میں صورتحال کا تذکرہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ وبا ایک لمبے عرصہ تک ہماری زندگی کے ساتھ رہے گی- اور ہمیں اس سے لڑنا ہے-
View more
Wed, 13 May 2020 12:37:08
ریاست میں کورونا کے معاملات دن بدن بڑھتے جارہے ہیں، آج بدھ صبح 12 بجے کی بلٹین میں رپورٹ دی گئی ہے کہ کل شام سے آج صبح تک کورونا کے 26نئے کیسس سامنے آئے ہیں جس کےساتھ ہی کورونا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد بڑھ کر 951 تک پہنچ گئی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy