Mon, 11 May 2020 12:27:31
ریاست کیرالہ میں سب سے زیادہ کووِڈ پوزیٹیو والے اضلاع میں شامل کاسرگوڈ ضلع اتوا ر کے دن آخری مریض کے صحت یاب ہونے کے بعد پوری طرح ’کورونا فری‘ ہوگیا ہے۔
View more
Sun, 10 May 2020 17:14:21
بھٹکل میں مینگلور کا کورونا کنکشن ملنے کے بعد 74 سیمپلوں میں 62 کی رپورٹس موصول ہوچکی ہے جس میں 28 لوگوں کی رپورٹس پوزیٹیو، 34 رپورٹس نیگیٹو آئی ہے جبکہ بقیہ 12 کی رپورٹس موصول ہونی باقی ہے۔ اس بات کی اطلاع کورونا کے نوڈل آفسر ڈاکٹر شرت نائک نے دی ۔
View more
Sun, 10 May 2020 15:52:03
پہلی وندے بھارت تخلیہ کی فلائٹ کوویت میں پھنسے ہندوستانیوں کے ساتھ حیدرآباد کے شمس آباد انٹرنیشنل ایرپورٹ پرپہنچی۔ حکومت ہند کا وندے بھارت مشن دیگر ممالک میں پھنسے ہوئے ہندوستانیوں کے وہاں سے تخلیہ کا بڑا مشن ہے۔ یہ افراد لاک ڈاون کی وجہ سے ان ممالک میں پھنسے ہوئے ہیں جن کو اس مشن کے ذریعہ ہندوستان واپس لایا جا رہا ہے۔
View more
Sun, 10 May 2020 15:33:20
کرناٹک حکومت نے ریاست کے 11؍ہزار موچی خاندانوں کو 5؍ ہزار روپئے کی یکمشت امداد دینے کا اعلنا کیا جن کی روز مرہ کی زندگی کووڈ۔19 لاک ڈاؤن کی وجہ سے شدید متاثر ہوئی ہے۔
View more
Sun, 10 May 2020 15:24:35
وندے بھارت مشن کے تحت بحرین سے 177 ہندوستانیوں کو لے کر ایئر انڈیا کا خصوصی طیارہ جمعہ کو دیر رات کوچی بین الاقوامی ہوائی اڈے پر اترا۔ اس طیارے میں کرناٹک اور تمل ناڈو کے بالترتیب چار چار شہری اور دیگر تمام کیرالہ کے مختلف علاقوں کے رہائشی سوار تھے۔ ہوائی اڈے پر پہنچنے پر تمام لوگوں کی جانچ کی گئی کیونکہ بحرین میں ان لوگوں کی کووڈ-19 کی جانچ نہیں کی گئی تھی۔
View more
Sun, 10 May 2020 15:17:19
وزارت صحت نے کورونا مریضوں کو اسپتال سے چھٹی دینے کی پالیسی میں تبدیلی کی ہے ۔ ایسے مریض جنہیں بہت ہلکی ہلکی یا پھرانفکیشن سے قبل کی علامت ہیں انہیں کو ڈکیئر فیسلٹی میں داخل کیا جائے گا۔
View more
Sun, 10 May 2020 14:22:05
تمل ناڈو کے کوڈنکلم نیوکلیئر پاور پروجیکٹ (کے کے این پی پی) کیمپس میں مہاجر مزدور مظاہرہ کے دوران مشتعل ہوگئے اور پولیس اہلکاروں پر پتھراؤ کردیا، جس میں ایک خاتون پولیس انسپکٹر سمیت دو پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔
View more
Sun, 10 May 2020 14:17:26
مغربی بنگال امام ایسوسی ایشن نے وزیرا علیٰ ممتا بنرجی کے نام خط لکھ کر کہا ہے کہ لاک ڈاؤن کھولنے کا فیصلہ عید کے پیش نظر نہیں کیا جائے اگر حالات کا تقاضا ہے تو عید کی رعایت کئے بغیر لاک ڈاؤن کی مدت میں اضافہ کردیا جائے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy