Tue, 12 May 2020 16:28:59
عراق میں سیکیورٹی فورسز نے چند ماہ قبل مظاہرین پرگولیاں چلانے میں ملوث ایک شدت پسند گروپ کے خلاف البصرہ شہر میں کریک ڈائون شروع کیا ہے۔ پولیس نے 'ثاراللہ' تحریک پانچ ارکان کوحراست میں لینے کے ساتھ بصرہ میں قائم تنظیم کے ہیڈ کواٹر کو سیل کردیا ہے۔
View more
Tue, 12 May 2020 16:18:20
فرانس اور اسپین سمیت بیشتر یورپی ملکوں میں پیر سے لاک ڈاؤن میں نرمی کی جا رہی ہے جب کہ برطانیہ نے کرونا وائرس کا مزید پھیلاؤ روکنے کے لیے لاک ڈاؤن میں توسیع کا اعلان کیا ہے۔
View more
Tue, 12 May 2020 16:13:48
ہانگ کانگ کے حکام کے مطابق تقریباً 230 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے، جن کی عمریں 12 سے 65 سال تک ہیں۔ ان پر غیر قانونی اجتماع، شناخت ظاہر نہ کرنے اور دوسری خلاف ورزیوں کے الزامات عائد کیے گئے۔
View more
Tue, 12 May 2020 16:06:25
کرونا وائرس سے اموات میں ڈرامائی کمی دیکھنے میں آ رہی ہے جب کہ صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 15 لاکھ سے زیادہ ہو گئی ہے۔
View more
Tue, 12 May 2020 15:03:24
کورونا وائرس وبا سے نمٹنے کے لئے ملک بھر میں پچھلے 48 دنوں سے چل رہے لاک ڈاون کے درمیان آج سے ملک کے چنندہ شہروں کے لئے ٹرینیں چلائی جائیں گی۔
View more
Tue, 12 May 2020 14:58:27
ملک میں عالمی وبا کوروناوائرس (كووڈ -19) کا انفیکشن تیزی سے پھیل رہا ہے اور اس سے متاثر ہونے والوں کی تعداد 70 ہزار کے ہندسے سے تجاوز کر گئی ہے۔
View more
Tue, 12 May 2020 14:41:25
تریپورہ میں کووڈ-19 انفیکشن کی جانچ میں پازیٹو نہیں پائے جانے کے بعد بھی ایک شخص کا سماج نے بائیکاٹ کر دیا۔ سرکاری افسران نے اس بات کی جانکاری دی۔ کورونا وائرس کی ٹیسٹنگ میں رپورٹ کے نگیٹو آنے کے بعد بھی ایک 37 سالہ شخص کے پڑوسیوں نے اسے اس کے ہی گھر میں داخل نہیں ہونے دیا جس کے بعد اسے جبراً تریپورہ صحت افسران کے ذریعہ قائم کیے گئے کوارنٹائن سنٹر میں جانا پڑا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy