Fri, 15 May 2020 12:11:58
منگلورو کے پمپ ویل سرکل کے پاس 445کروڑ روپے کی لاگت سے ایک جدید ترین بس اسٹانڈ اور شاپنگ کامپلیکس کی تعمیر کے لئے ریاستی کابینہ نے منظوری دی ہے۔
View more
Fri, 15 May 2020 12:05:31
بہت دنوں تک کورونا ہاٹ اسپاٹ رہنے کے بعد ابھی تین چار دن پہلے کاسرگوڈ ضلع کو کورونا فری قرار دیا گیا تھا۔ لیکن اتفاق سے 14/مئی کے دن پھر سے10 نئے معاملے سامنے آئے جس میں ایک ہی خاندان کے چار افراد، دو بچے اور طبی عملہ سے متعلق چار افراد، سماجی خدمت گار کے علاوہ منتخب عوامی نمائندے بھی شامل ہیں۔
View more
Thu, 14 May 2020 23:39:23
امسال کورونا لاک ڈاون کو دیکھتے ہوئے 25 رمضان سے ہی فطرہ چاول کی وصولی کا کام شروع کیا جائے گا جو 29 رمضان تک چلے گا، جبکہ عید کی رات سے پہلے ہی تمام چاول مستحقین تک پہنچانے کا کام مکمل کیا جائے گا۔ اس بات کی اطلاع بھٹکل کی مرکزی فطرہ کمیٹی کے کنوینر مولانا الیاس جاکٹی ندوی نے دی۔ اخبارنویسوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ شہر میں لاک ڈاون کو دیکھتے ہوئے فطرہ چاول کی وصولی کے لئے عوام ک
View more
Thu, 14 May 2020 16:57:25
کل بدھ کو بھٹکل میں ایک بچی کی رپورٹ کورونا پوزیٹو آنے کے بعد سرکار کی جانب سے ریلیز کردہ ہیلتھ بلٹین میں اُس کی عمر دو سال درج تھی، جس کے سبب مانا جارہا تھا کہ یہ اُسی بچی کی رپور ٹ ہے جس کی ماں کی رپورٹ پہلے ہی پوزیٹو آچکی ہے اور وہ خاتون اپنی بچی کو اپنے ساتھ لے کر کاروار اسپتال شفٹ ہوچکی ہے۔ خیال رہے کہ اُس خاتون کے والد، والدہ، دو بھائی اور ایک بہن کی رپورٹ پہلے ہی پوزیٹو آچکی ہے
View more
Thu, 14 May 2020 15:51:06
عالمی ادارۂ صحت نے خبردار کیا ہے کہ کرونا وائرس ختم ہونے والا نہیں اور دنیا کو اس وبا کے ساتھ ہی جینا سیکھنا ہو گا۔
View more
Thu, 14 May 2020 15:47:22
دبئی کی قومی فضائی کمپنی ایمریٹس نے ایک اعلان میں بتایا ہے کہ 21 مئی سے 9 شہروں کے لیے معمول کی پروازوں کا دوبارہ آغاز کر دیا جائے گا۔
View more
Thu, 14 May 2020 15:18:23
کمٹہ کے ونلّی سے تعلق رکھنے والے ایک شخص میں کووِڈ پوزیٹیو نکلنے کے بعدضلع شمالی کینرا کے ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر ہریش کمار نے بتایا کہ جس دن متعلقہ شخص رتنا گیری سے واپس لوٹا تھا اسی دن اس کو کوارنٹین کیا گیا تھا۔اس لئے عوامی سطح پر اس کی وجہ سے مرض پھیلنے کے امکانات نہیں ہیں۔ لہٰذا کسی کو بھی اس سے خوفزدہ ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔
View more
Thu, 14 May 2020 12:47:19
جھارکھنڈ کے 500 مہاجر مزدور جن میں مرد ، خواتین اور بچے شامل ہیں۔ آبائی ریاست کو واپس جانے کا موقع نہ ملنے سے مایوس تھے اور منگل کی رات پیدل ہی اپنے آبائی مقام کی جانب چل پڑے تھے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy