Sun, 17 May 2020 10:37:00
حکومت اور انتظامیہ کی جانب سے تمام دعوؤں کے باوجود اب بھی کئی مزدور (مائیگریٹ ورکرس) دوسری ریاستوں میں پھنسے ہوئے ہیں۔
View more
Sun, 17 May 2020 10:23:25
لاک ڈاؤن کے باعث پیدا شدہ انسانی المیہ میں بھوک اور نقل مکانی کی چیخ و پکار کے ساتھ جب مہاجرمزدوروں کی حادثاتی موت کی خبریں سماعت سے ٹکراتی ہیں، تو ’اچھے دنوں‘ کے وعدے یاد آنے لگتے ہیں -
View more
Sun, 17 May 2020 10:10:24
کرناٹک میں کورونا وائرس کے کیسوں میں اضافے کا سلسلہ جاری رہا۔ 16؍ مئی کی شام 5 بجے تک ریاست میں کورونا متاثرین کی تعداد 1092 تک پہنچ گئی۔
View more
Sat, 16 May 2020 15:18:09
کرناٹک سکینڈری ایجوکیشن ایگزمنیشن بورڈ ( کے ایس ای ای بی ) نے لاک ڈاؤن ختم ہونے کے بعد ریاست کے تمام پرائمری اور ہائی اسکلوں میں اختیار کئے جانے والے رہنما خطوط جاری کئے ہیں، اس کے ساتھ نئے تعلیمی سال برائے 21-2020 کا نظام الاوقات بھی جاری کیا گیا ہے۔
View more
Sat, 16 May 2020 14:07:11
تبلیغی جماعت پر ملک میں کوروناوائرس پھیلانے تنازعہ میں نیا موڑ آگیا ہے۔ جمیعت علمائے ہند مولانا ارشد مدنی گروپ کی جانب سے تبلیغی جماعت کے غیرملکی افراد کے اعدادوشمار جاری کیے گئے ہیں۔
View more
Sat, 16 May 2020 13:55:45
کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے لاک ڈاون کے تقریبا دو مہینے بعد کئی پابندیوں میں ڈھیل پر غور کیا جارہا ہے ۔ وزیر اعظم مودی کے اعلان کے بعد دہلی حکومت نے مرکز کو لاک ڈاون کی تیاری کی تحت کچھ مشورے بھیجے ہیں ۔
View more
Sat, 16 May 2020 13:36:17
ریاستی حکومت نے کورونا روک تھام کے تعلق سے نئے رہنما اصول جاری کئے ہیں۔ شادی بیاہ ، دیگر تقریبا کیلئے حکومت سے اجازت لینا لازمی ہے۔
View more
Sat, 16 May 2020 13:10:18
گوکرن کے بازار میں جب ایک ایسا شخص گھومتا پھرتا نظر آیا جس کے ہاتھ پر ہوم کوارنٹین کا سیل لگا ہوا تھا تو عوام نے اس پر اعتراض جتاتے ہوئے متعلقہ افسران کے پاس اس کی شکایت کردی۔
View more
Sat, 16 May 2020 12:31:07
متحدہ عرب امارات میں جمعہ کو کورونا وائرس (کووڈ -19) انفیکشن کے 747 نئے معاملے سامنے آنے کے بعد ملک میں کل متاثرین کی تعداد بڑھ کر 21831 ہو گئی ہے۔ یو اے ای کی صحت اور بیماریوں کے کنٹرول کی وزارت نے ایک بیان جاری کرکے کہا کہ نئے معاملات بیرون ملک سے آئے لوگوں کے ہیں اور ان سب کی حالت مستحکم ہے اور ان کا علاج کیا جا رہا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy