Tue, 19 May 2020 11:32:54
یواے میں پھنسے ہوئے کرناٹکا واسیوں کو لے کر کل 18مئی کی شام کو 7:55بجے منگلورو انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر دوسری مرتبہ طیارہ اترا جس میں 178مسافر سوار تھے جن میں 35حاملہ خواتین بھی شامل تھیں۔
View more
Tue, 19 May 2020 00:48:55
آج منڈگوڈ کے دو لوگوں کی کورونا رپورٹ پوزیٹو آنے کے بعد تعلقہ کے دو دیہاتوں بڈی گیری اور شیڈلاگُنڈی کو کنٹیمنٹ زون میں تبدیل کیا گیا ہے ، جس کے ساتھ دونوں دیہاتوں کو سیل ڈاون کردیا گیا ہے۔ اس بات کی اطلاع سرسی سب ڈیویژن کے اسسٹنٹ کمشنر ڈاکٹر ایشور اُلاگڈّی نے دی۔
View more
Mon, 18 May 2020 23:02:33
بھٹکل اور اطراف کا سب سے قدیم قومی سماجی ادارہ مجلس اصلاح و تنظیم سوسال سے بھی زائد عرصہ سے اپنی بے لوث خدمات انجام دے رہا ہے۔ ابھی بھٹکل میں چل رہے کورونا لاک ڈاون کے نتیجے میں پیدا شدہ تکلیف دہ صورتحال ہو یا کورونا مریضوں کی امداد کو لے کر انتظامیہ کے ساتھ بات چیت کرنا ہو یا پھر عام حالات میں بھٹکل میں امن و امان کی بحالی کا معاملہ ہو، ضلعی اور تعلقہ انتظامیہ کا تعاون لے کر یہ ادارہ ہمیشہ
View more
Mon, 18 May 2020 18:20:08
مہاراشٹرا سے کاروار پہنچنے والے ایک 37 شخص کی رپورٹ آج پیر شام کورونا پوزیٹو آنے کی اطلاع ملی ہے۔ ذرائع سے پتہ چلا ہے کہ یہ شخص اپنے دوستوں کےساتھ مہاراشٹرا سے بذریعہ بوٹ گوا گیا تھا، پھر وہاں سے اپنے 12 ساتھیوں کے ساتھ کاروار کے ماجالی سرحد کے ذریعے اُترکنڑا میں داخل ہوا تھا۔ چونکہ دوسری ریاست سے ضلع میں داخل ہونے والوں کو کورنٹائن کیا جاتا ہے اس بنا پر یہ شخص بھی ہوم کورنٹائن میں تھا بتایا
View more
Mon, 18 May 2020 17:52:32
کرناٹک میں پیر کو ایک ہی دن اب تک کے سب سے زیادہ یعنی 99 کورونا پوزیٹو کیسس سامنے آیئے ہیں جس سے پوری ریاست میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔ آج کے کیسس کے ساتھ ہی کرناٹک میں کورونا کے معاملات بڑھ کر 1246 ہوگئی ہے۔ اس میں سے 678 کیسس ایکٹیو ہیں اور ان کا مختلف اسپتالوں میں علاج جاری ہے جبکہ 530 لوگ اب تک اسپتالوں سے رخصت ہوچکے ہیں اور کووید سے 37 کی موت بھی ہوچکی ہے۔
View more
Mon, 18 May 2020 16:19:26
کرناٹک کے وزیراعلیٰ یڈی یورپا نے پیر کو ریاست بھر میں کورونا لاک ڈاون میں چھوٹ دینے کا اعلان کیا ہے، لیکن یہ بھی بتایا ہے کہ جن علاقوں کو کورونا کے کنٹنمنٹ زون میں رکھا گیا ہے وہاں کسی طرح کی کوئی چھوٹ نہیں ہوگی اور وہاں لاک ڈاون میں سختی کے ساتھ عمل کیا جائے گا۔
View more
Mon, 18 May 2020 16:17:13
ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے امریکی فورسز کے مشرق وسطیٰ سے نکل جانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکیوں کو عراق اور شام سے نکال دیا جائے گا۔
View more
Mon, 18 May 2020 14:39:15
ریاستی حکومت کی طرف سے جاری کی جانے والی ہیلتھ بلٹین میں بھٹکل سے تعلق رکھنےوالے کورونا متاثرین کے نام دو دو مرتبہ شائع ہونے کی بات منظر عام پر آئی ہے ۔ یہ دوسرا موقع ہے جب کورونا سے متاثرہ کے نام دو مرتبہ شائع ہوئے ہیں۔
View more
Mon, 18 May 2020 13:19:34
کنڑا اخبار میں شائع ایک خبر کے مطابق ریاستی حکومت کے لیبر ڈپارٹمنٹ کی طرف سے مزدوروں کے لئے راشن کٹس فراہم کیے گئے تھے، لیکن ان کٹس پر تقسیم کے وقت رکن اسمبلی سنیل نائک تصویر چسپاں کیے جانے پر عوام کی طرف سے اعتراض جتایا جارہا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy