Thu, 21 May 2020 12:54:00
دنیا بھر میں عالمی وبا کا قہر بڑھتا ہی جارہا ہے اور اب تک ساڑے 50 لاکھ سے زیادہ لوگ کورونا وائرس (کووڈ۔19) سے متاثر ہوئے ہیں جبکہ اس بیماری سے 3 لاکھ 29 ہزار سے زیادہ لوگوں کی موت ہو چکی ہے۔
View more
Thu, 21 May 2020 12:29:32
حکومت نے ملک میں کورونا وائرس کو دیکھتے ہوئے لاک ڈاؤن کی وجہ سے اب ریاستوں کے 10 ویں اور 12 ویں کے بورڈ کے امتحانات کے لیے شرائط کے ساتھ منعقد کرنے کی اجازت دے دی ہے۔
View more
Thu, 21 May 2020 11:20:52
عید الفطر اور اس کی نماز کے تعلق سے موجودہ حالات میں قاضی صاحبان نے عوام کے لئے ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس مرتبہ عید کی نمازگھر پر ہی ادا کی جائے۔
View more
Thu, 21 May 2020 10:32:45
بھٹکل کے جن 30 لوگوں کو کاروار کے کمس میں ایڈمٹ کیا گیا تھا، اُن میں سے بعض کورونا سے متاثرہ لوگوں کی رپورٹ نیگیٹو آنے کی خبر ملی ہے، مگر چونکہ دیگر مریضوں کی بھی رپورٹ آج کل میں موصول ہونی باقی ہے، اس بنا پر کل جمعہ کو بعض لوگوں کو اسپتال سے ڈسچارج کیا جاسکتا ہے۔
View more
Thu, 21 May 2020 09:17:55
دکشن کنڑا ضلع کے منگلورو میں چہارشنبہ کے دن ایک 40 سالہ خاتون میں کووڈ۔19 کی تصدیق ہوئی ہے۔ اس طرح جملہ میں متاثرین کی کل تعداد 55 ہوگئی۔ 33؍ افراد زیرعلاج ہیں۔
View more
Wed, 20 May 2020 16:16:52
اس وقت ملک کورونا وائرس جیسی تباہ کن وباء سے جوج رہا ہے تو دوسری طرف مشرقی ریاستوں پر امفان طوفان کا خطرہ منڈلارہا ہے۔ اس درمیان بنگلورو سے ایک حیران اورپریشان کرنے والی خبر سامنے آئی ہے۔ ذرائع سے ملی اطلاع کے مطابق بنگلورو میں بدھ کی سہ پہر ایک عجیب اور پر اسرار آواز سنائی دی، جس کے بعد قیاس آرائیوں کا بازار گرم ہوگیا جس کو لے کر حکام بھی حیران اور پریشان ہیں۔
View more
Wed, 20 May 2020 15:45:14
گزشتہ کچھ دنوں سے ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم ٹک ٹاک اور یو ٹیوب کے یوزرس کے درمیان تیکھی نونک جھونک دیکھنے کو مل رہی تھی،اب اس جنگ نے ایک نیا موڑ لے لیا ہے۔
View more
Wed, 20 May 2020 15:41:51
چین کے سائنسدانوں نے اس یقین کا اظہار کیا ہے کہ کورونا وائرس کا علاج دوا سے ممکن ہو گا- ان کا مزید کہنا ہے کہ کووِڈ 19-کے لیے ویکسین کی ضرورت نہیں ہو گی-
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy