Sun, 24 May 2020 12:04:22
عالمی وبا کورونا وائرس (کووڈ۔19) کی وبا بڑھتی جارہی ہے اور پوری دنیا میں اس سے متاثروں کی تعداد بڑھ کر 53 لاکھ سے زیادہ ہوگئی ہے جبکہ اب تک 3.43 لوگ اس بیماری سے موت کی آغوش میں جاچکے ہیں۔
View more
Sun, 24 May 2020 11:58:20
عالمی وبا کورونا وائرس(کووڈ 19) نے دنیا بھر میں جہاں قہر برپا کیا ہوا ہے وہیں اس کی وجہ سے خسرہ،پولیو اور ڈپ تھیریا جیسی بیماریوں کا سامنا کررہے کم از کم 68؍امیرو غریب ملکوں کے ایک سال سے کم عمر کے تقریباً آٹھ کروڑ بچوں کی ٹیکہ کاری مہم میں رخنہ آنے کا خدشہ ہے -
View more
Sun, 24 May 2020 11:51:59
سعودی عرب کی وزارتِ صحت نے ہفتے کے روز کرونا وائرس کے 2442 نئے کیسوں کی تصدیق کی ہے اور اب ملک میں کل کیسوں کی تعداد 70161 ہوگئی ہے۔
View more
Sun, 24 May 2020 11:41:12
مرکزی رو ئیت ہلال کمیٹی کر نا ٹک کے رکن مولانا محمد مقصود عمران رشادی نے یہ اطلاع دی ہے کہ آج مؤرخہ29 رمضان المبارک 1441ھ م 23مئی 2020 ء بروز ہفتہ مرکزی رؤیت ہلال کمیٹی کرناٹک،بنگلورو کا ماہانہ اجلاس زیر صدارت حضرت مولانا صغیر احمد خان صاحب رشادی کنوینر مرکزی رو ئیت ہلال کمیٹی امیر شریعت ریاست کر نا ٹک بعد نماز مغرب دفتر الاوقاف کنگھم روڈ معسکر بنگلور میں منعقد ہوا۔
View more
Sun, 24 May 2020 11:36:45
سابق مرکزی وزیر خزانہ اور سینئر کانگریس رہنما پی چدمبرم نے ہفتہ کے روز ایک مرتبہ پھر معیشت کے موضوع پر مرکزی حکومت کو ہدف تنقید بنایا۔ انہوں نے یکے بعد دیگرے کئی ٹوئٹ کر کے حکومت کے ساتھ ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی) اور راشٹریہ سوم سویک سنگھ (آر ایس ایس) پر بھی حملہ بولا۔
View more
Sun, 24 May 2020 11:27:04
اللہ، یہ کیسی عید آئی پروردگار! نہ مسجد میں نماز، نہ بازار میں خریداری، نہ چاند رات کی بے چینی، نہ وہ گلے ملنا اور نہ ہی وہ گلے مل کر عطر سے معطر ہو جانا... کچھ بھی تو نہیں۔ گھروں میں بند، سیوئیاں بھی بے مزہ۔ وہ شام کی دعوتیں، وہ گھر گھر جا کر عید ملنا، سب خواب ہو گیا۔ ارے رمضان بھی بس یوں ہی سادہ سا کٹ گیا۔
View more
Sun, 24 May 2020 09:46:31
ملک بھر میں کورونا کاقہر جاری ہے، ریاست کرناٹک میں بھی کورونا وائرس کا خوفناک پھیلاؤ رکنے اور تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے، ہر گزرتے لمحے اور دن کے ساتھ کورونا وائرس کے نئے معاملات میں اضافہ ہی ہوتا جارہا ہے۔
View more
Sat, 23 May 2020 15:47:59
کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے کہا ہےکہ کورونا نے متعدد لوگوں کو تکلیف پہنچائی ہے لیکن سب سے زیادہ درد اس نے مہاجر مزدوروں کو دیا ہے جنہیں مارا پیٹا گیا، روگا گیا، ڈرایا دھمکایا گیا لیکن وہ رکے نہیں اور اپنے گھروں کی جانب چلتے رہے۔
View more
Sat, 23 May 2020 14:42:18
بھٹکل کی فکروخبر میڈیا کی طرف سے فقہ شافعی کا آن لائن کوئیز مقابلہ منعقد کیا گیا ہے جس میں کوئیز جیتنے والوں کے لئے پچاس ہزار روپئے کے انعامات تقسیم کئے جائیں گے۔ اس بات کی اطلاع مدیر فقہ شافعی فکروخبر بھٹکل مولوی سید اظہر برماور ندوی نے دی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ملک بھر میں کورونا لاک ڈاون کے چلتے عوام گھروں میں بند ہوکر رہ گئے ہیں، ایسے میں ان کی دینی معلومات میں اضافہ کرنے کے لئے اس طرح کا
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy