Wed, 27 May 2020 11:46:34
بھٹکل میں کورونا وباء پر قابو پانے کے لئے کاروار سے ڈاکٹر شرتھ نائیک کو بھٹکل روانہ کرکے انہیں نوڈل آفسر کی ذمہ داری سونپی گئی تھی، اُنہیں اب ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفسر کے طور پر نامزد کیا گیا ہے۔ ذرائع سے ملی اطلاع کے مطابق ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفسر کے طور پرخدمات انجام دینے والے ڈاکٹر اشوک کمار 31/مئی کو سبکدوش ہورہے ہیں، اب اُن کی جگہ پر ڈاکٹر شرتھ نائیک کا تقرر کیا گیا ہے۔
View more
Wed, 27 May 2020 11:45:59
کورونا وائرس کے سبب جب لوگوں کو مسجد میں جا کر نمازیں پرھنے اورعبادت کرنے پرروک لگی ہوئی ہے اور مسلمان اجتماعی عبادت کے بجائے انفرادی عبادت کرنے پر مجبور ہیں تو ایسی استثنائی صورتحال میں نئی اور جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے
View more
Wed, 27 May 2020 11:42:09
عالمی وبا کورونا وائرس (کووڈ۔19) کی وبا بڑھتی ہی جارہی ہے پوری دنیا میں اس سے متاثروں کی تعداد بڑھ کر تقریبا 56.68 لاکھ ہوگئی ہے اوراب تک 3.52 لاکھ سے زیادہ لوگوں کی موت ہوچکی ہے۔
View more
Wed, 27 May 2020 11:31:37
خبر ہے کہ ریاستی حکومت لاک ڈاؤن 4 کے دوران یکم جون سے اب مشروط اجازت کے ساتھ ہوٹل اور ریسٹورنٹس کھولنے کیلئے اجازت دینے والی ہے۔
View more
Wed, 27 May 2020 11:23:00
ایس ایس ایل سی امتحانات منسوخ کئے جانے کی اپیل کرتے ہوئے ہائی کورٹ میں ایک مفاد عامہ عرضی داخل کی گئی ہے۔ اس عرضی پر سماعت اور تصفیہ کے بعد ہی امتحان کے تعلق سے مزید تفصیلات پیش کی جاسکیں گی۔
View more
Tue, 26 May 2020 23:59:26
کورونا وائرس کے انفیکشن کو پھیلنے سے روکنے کے لئے ملک میں لاک ڈاؤن لاگو ہے۔لاک ڈاؤن 4.0 میں حکومت کی جانب سے بہت سی مراعات دی گئی ہیں، تاہم مندر، مسجد کو لے کر پابندیاں جاری ہیں لیکن حکومت نے لاک ڈاؤن میں رعایت کو لے کر ریاستوں کو بھی فیصلہ لینے کا حق دیا تھا۔دریں اثنا کرناٹک حکومت نے اب مندروں کو لے کر اہم فیصلہ لیا ہے۔ریاستی حکومت نے یکم جون سے مندروں کو کھولنے کا فیصلہ کیا ہے،تاہم اس دوران سوشل
View more
Tue, 26 May 2020 23:44:41
دہلی پولیس نے دہلی ہائی کورٹ کو منگل کو بتایا کہ کووڈ19 لاک ڈاؤن کے دوران نظام الدین مرکز میں ہوئے مذہبی اجتماع میں حصہ لینے کے لئے تبلیغی جماعت کے ارکان کے خلاف درج کیس میں اس نے نہ تو کسی کو گرفتار کیا ہے اور نہ ہی کسی کو حراست میں لیا ہے۔
View more
Tue, 26 May 2020 23:05:43
کرناٹک کے ہوسکوٹے کے قریب چکّا کوریٹی گاؤں کے دودھ تیار کرنے والے کسانوں کو مجبوراً 4ہزار لیٹر دودھ نالی میں بہا دینا پڑا کیونکہ گاؤں میں کورونا کا مریض ہونے کی وجہ سے فیڈریشن نے دودھ لینے سے انکار کردیا۔
View more
Tue, 26 May 2020 22:52:09
آج منگل کو کرناٹک میں مجموعی طورپر100افراد میں کورونا کی تصدیق ہوئی ہے‘ جبکہ 17افراد کورونا کو شکست دے کر اپنے گھر واپس چلے گئے ہیں۔ آج سو لوگوں کی رپورٹ پوزیٹو آنے کے ساتھ ہی ریاست میں مریضوں کی جملہ تعداد بڑھ کر 2282 ہوگئی ہے جن میں سے722افراد علاج کے بعد صحت مند ہوکر اسپتال سے ڈسچارج ہوگئے ہیں جبکہ 44 افراد کی موت ہوگئی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy