Sat, 09 May 2020 13:18:19
کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے کورونا وائرس کی وبا کو ایک شدید چیلنج بتاتے ہوئے کہا ہے کہ مرکزی حکومت اکیلے اس سے نہیں لڑ سکتی اس لئے اسے ریاستی حکومتوں کو ساتھ لے کر شفافیت کے ساتھ اس کا سامنا کرنا چاہئے اور حکمت عملی بناتے ہوئے لاک ڈاؤن کھولنا چاہئے -
View more
Sat, 09 May 2020 12:53:03
کرناٹک میں آج سنیچر کوکورونا کے 36 نئے معاملات سامنے آئے ہیں جس کے ساتھ ہی ریاست بھر میں کورونا سے متاثر ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 789 ہوگئی ہے۔ کرناٹک محکمہ ہیلتھ کی جانب سے جاری بُلٹین کے مطابق صرف بنگلور میں ہی آج ایک دن میں 12 معاملات پوزیٹو آئے ہیں، جبکہ داونگیرہ سے چھ معاملات سامنے آئے ہیں۔
View more
Sat, 09 May 2020 12:10:20
اورنگ آباد میں جمعہ کو علی الصباح پیش آنے والے ایک دلدوز سانحہ میں 16؍ مزدور ایک مال گاڑی سے کچل کر ہلاک ہوگئے ۔ ان کا ایک ساتھی شدید زخمی ہے جبکہ بقیہ 3؍ کو معمولی چوٹیں آئی ہیں ۔
View more
Sat, 09 May 2020 12:09:58
ضلع ڈپٹی کمشنر نے اپنے دفتر میں پریس سے مخاطب ہوکر بتایا کہ وزارت داخلہ (ایم ایچ اے) کی طرف سے جاری کیے گئے رہنما اصولوں کے مطابق بھٹکل تعلقہ کے دیگر علاقوں میں معاشی اور اقتصادی سرگرمیاں جاری رہیں گی، لیکن بھٹکل کو جو ’کنٹینمنٹ زون‘ میں رکھا گیا ہے اس کو آگے بڑھاتے ہوئے یہاں پر قوانین مزید سخت کیے جارہے ہیں۔جس کی پابندی بھٹکل کے ہرایک باشندے کو کرنی ہوگی۔
View more
Sat, 09 May 2020 11:55:52
سعودی عرب کی الحرمین الشریفین کے انتظامی امور کی ذمے دار جنرل پریزیڈینسی نے کرونا وائرس کی وبا کو پھیلنے سے روکنے کے لیے مسجدالحرام کے داخلی دروازوں کے ساتھ از خود تطہیری عمل کے گیٹ نصب کر دیے ہیں۔
View more
Sat, 09 May 2020 11:48:20
کرناٹک اسٹیٹ حج کمیٹی کا دفتر اور سفر حج کے لئے بنگلورو سے عازمین حج کی روانگی کا مرکز حج بھون جو کورونا وائرس کے شبہ میں پکڑے جانے والے افراد کے لئے کوارنٹائن مرکز بنا ہوا ہے، اب ایسا لگتا ہے کہ اسے ریاست کی بی جے پی حکومت نے ایک باضابطہ جیل میں بدل کر رکھ دیا ہے-
View more
Sat, 09 May 2020 11:41:13
بابری مسجد ملکیت ایک سازش کے تحت مسلمانوں سے چھین کر ہندوؤں کو دے دی گئی،لیکن اس کا فیصلہ سناتے وقت اس وقت کے چیف جسٹس رنجن گگوئی نے کہاتھاکہ بابری مسجد توڑنا ایک غلطی تھی- سپریم کورٹ میں 6دسمبر 1992کو بابری مسجد توڑنے والوں اور اس کی سازش رچنے والوں کے خلاف معاملہ چل رہاہے-
View more
Sat, 09 May 2020 11:10:37
بھٹکل میں آج پھر کورونا کے سات معاملے سامنے آئے ہیں جس کے ساتھ ہی پچھلے چار دنوں میں بھٹکل میں کورونا پوزیٹو معاملات کی تعداد بڑھ کر 20 ہوگئی ہے، خیال رہے کہ پچھلے مرحلے میں کورونا کے گیارہ معاملات سامنے آنے کے بعد تمام گیارہ مریض صحت یاب ہوکر اسپتالوں سے ڈسچارج ہوچکے ہیں، مگر اب مینگلور اسپتال سے بھٹکل پہنچے کورونا لنک سے گذشتہ چار دنوں میں 20 کورونا پوزیٹو کے معاملات سامنے آنے سے حا
View more
Sat, 09 May 2020 00:06:34
کورونا وائرس حکام اور عوام کے درمیان جنگ نہیں ہے، بلکہ ہم اس وائرس کو بھگانے کے لئے آپ کی مدد کررہے ہیں اور چاہتے ہیں کہ آپ لوگ صحت مند رہیں، آپ سے دوسروں تک یہ وائرس نہ پھیلے اور اس وباء پر جلد سے جلد ہم قابوپاسکیں، مگر اس مقصد کے لئے ضروری ہے کہ آپ پولس کو اپنا ہمدرد اور دوست سمجھیں اورہمارے ساتھ تعاون کریں۔یہ بات ضلع اُترکنڑا کے ایس پی شیوپرکاش دیوراج نے کہی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy