Thu, 07 May 2020 15:44:09
انٹرنیشنل کونسل فار نرسز (آئی سی این) جنیوا نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ دنیا بھر میں کرونا وائرس کے باعث 260 نرسیں ہلاک جب کہ طبی عملے کے 90 ہزار سے زائد اراکین متأ ثر ہو چکے ہیں۔
View more
Thu, 07 May 2020 15:26:22
آندھرا پردیش واقع وشاکھاپٹنم میں ایک فارما کمپنی سے گیس لیکیج کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ زہریلی گیس لیکیج واقعہ کی وجہ سے ایک بچہ سمیت 11 لوگوں کی موت ہو گئی ہے ۔ ایک رپورٹ کے مطابق 5000 سے زائد افراد بیمار بتائے جا رہے ہیں۔
View more
Thu, 07 May 2020 14:53:31
کرناٹک حکومت نے کورونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لئے لگائے گئے لاک ڈاؤن کی وجہ سے پریشان لوگوں کو راحت دینے کے لئے 1610 کروڑ روپئے کے پیکیج کااعلان کیا۔
کرناٹک حکومت نے 1610 کروڑ روپئے کے راحت پیکیج کا اعلان:دھوبیوں، نائیوں،آٹو، ٹیکسی ڈرائیوروں کو5ہزار روپئے
View more
Thu, 07 May 2020 14:37:55
کورونا وائرس کی مہاماری میں جڑواں شہر ہبلی ۔ دھارواڑ کے دپٹی کمشنر کے ذریعے ایک اور جانکاری منظر عام پر آگئی کہ دھارواڑ کے علاقہ نولور میں ایک 26 سالہ نوجوان کورونا پوزیٹیو پا یا گیا ہے جس کی 673۔Pکے حیثیت سے نشان دہی کی گئی ہے۔
View more
Thu, 07 May 2020 14:14:10
کولار ضلع میں لاک ڈاؤن میں ڈھیل دی جارہی ہے۔ ضلع کے عوام کی سہولت کے لئے ضروری اشیاء کی خرید وفروخت کی اجازت دی گئی ہے۔ یہ بات ڈپٹی کمشنر ستیہ بھاما نے کہی۔
View more
Thu, 07 May 2020 14:05:50
کورونا وائرس کی وجہ سے ہندوستان میں گزشتہ 24 مارچ سے لاک ڈاؤن چل رہا ہے۔ اس کا اثر اب غریب، کسان اور چھوٹے کاروبار پر صاف نظر آنے لگا ہے۔
View more
Thu, 07 May 2020 12:49:48
مرکز حکومت کے دائرہ میں آنے والے سی بی ایس سی، ایس ایس ایل سی یا دسویں جماعت کے امتحانات ملک بھر میں منسوخ کئے جانے کا اعلان کردیا گیا ہے اور کرناٹک میں بھی امسال سی بی ایس سی دسویں جماعت کے امتحانات منسوخ کردئیے گئے ہیں۔
View more
Thu, 07 May 2020 12:37:57
الہ آباد ہائی کورٹ کی لکھنؤ ڈویژن بنچ نے بدھ کو اترپردیش کے پرائمری اسکولوں میں 69 ہزار اسسٹنٹ ٹیچروں کی تقرری میں حکومت کی جانب سے طے کیے گئے اصولوں پر مہر لگا دی ہے۔ جسٹس پنکج کمار جیسوال اور جسٹس کرونیش سنگھ پوار کی ڈویژن بنچ نے حکومت کی جانب سے طے کیے گئے اصولوں کو صحیح قرار دیتے ہوئے ریاستی حکومت کو حکم دیا ہے کہ وہ تین مہینوں کے اندر تقرری کی کارروائی پوری کرے۔ عدالت نے حکومت کی جانب سے کٹ
View more
Thu, 07 May 2020 12:29:57
کورونا وبا سے امریکہ کے بعد سب سے زیادہ اور یوروپ میں تمام ممالک سے زیادہ اموات برطانیہ میں رپورٹ ہوئی ہیں۔کل تک یوروپ کا اٹلی وہ ملک تھا جہاں کورونا سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد سب سے زیادہ تھی لیکن کل برطانیہ میں یہ تعداد سب سے زیادہ ہو گئی۔ برطانیہ میں اب یہ تعداد 29427 ہے جبکہ اٹلی میں یہ تعداد 29315 ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy