Fri, 08 May 2020 08:53:48
ملک میں کورونا وائرس 'کووڈ -19' سے متاثرین کی تعداد 50 ہزار سے تجاوز کر نے کے بیچ دہلی میں واقع آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز(ایمس) کے ڈائرکٹر رندیپ گلیریا نے کہا ہے کہ کورونا کا انفیکشن یہاں جون- جولائی میں اپنے عروج پر ہوگا -
View more
Fri, 08 May 2020 01:08:09
مجھے شہر بھٹکل میں اُس وقت پھوٹ پڑنے والے فساد کے تناظر میں غالبا بنگلور سےبھٹکل تشریف لائے آئی جی پولیس کی موجودگی میں،اس وقت کی مجلس اصلاح و تنظیم کے وفد کی نیابت کرتے ہوئے سابق صدر تنظیم المحترم سید محی الدین برماور کی قیادت کا منظر یاد آرہا ہے۔ انہوں نے پریس کی موجودگی میں پولیس ڈپارٹمنٹ کے سامنے ہم بھٹکلی مسلمانوں پر امتیازی سلوک برتنے کے تناظر میں کس طرح پوائنٹ ٹو پوائینٹ چند نکات پرمشتم
View more
Fri, 08 May 2020 00:36:55
ہندوستان قانون کو من مانے ڈھنگ سے استعمال کرنے والے ممالک کی فہرست میں صف اول میں آگیا ہے۔ تمام سطح پر اس کی رینکنگ گرتی جاری ہے لیکن حکومت اس پر غور کرنے اور ملک کی شبیہہ کو داغدار ہونے سے بچانے کے لئے کوئی قدم اٹھانے کے بجائے اس طرح کے اقدامات کی حوصلہ افزائی کر رہی ہے۔
View more
Thu, 07 May 2020 23:54:38
کورونا لاک ڈاون کے دوران ایک طرف پولس مبینہ طور پر غیر ضروری طور پر گھروں سے باہر نکلنے والی سواریوں پر اپنی کاروائیاں کررہی ہیں اور سواریوں کو ضبط کیا جارہا ہے تو وہیں اب بھٹکل میونسپالٹی کی جانب سے بھی بغیر ماسک پہنے باہر گھومنے والوں پر جرمانہ عائد کرنے کی کاروائی شروع کی گئی ہے۔
View more
Thu, 07 May 2020 23:10:40
بھٹکل مدینہ کالونی کی 18 سالہ خاتون جس کی کورونا رپورٹ پوزیٹو آئی تھی، آج جمعرات شام کو کاروار انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنس (کیمس) میں منتقل کیا گیا ہے۔
View more
Thu, 07 May 2020 22:21:17
دوسری ریاستوں سے آج جمعرات کو بھٹکل میں داخل ہونے والے بھٹکل کے مزدوروں کو تعلقہ اسپتال لے جاکر تھوک کے سیمپل لئے گئے ، پھر تمام کو الگ الگ مقامات پر واقع اسکولوں میں کورنٹائن کیا گیا۔
View more
Thu, 07 May 2020 22:07:50
کورونا لاک ڈاون کی خلاف ورزی کرنے کے الزام میں بھٹکل ٹاون پولس تھانہ میں دو لوگوں کے خلاف معاملہ درج کیا گیا ہے۔ جن کی شناخت نوائط کالونی کے رہنے والے عبدالوزیر (33) اور محمد تنویر (26) کی حیثیت سے کی گئی ہے۔
View more
Thu, 07 May 2020 16:29:30
کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کی اہلیہ صوفی گریگور ٹروڈو کا کہنا ہے کہ کوویڈ - 19 سے متاثر ہونا اور پھر یراعظم اور تین بچوں کے ساتھ ایک ہی چھت کے نیچے رہنا "آسان نہ تھا"۔
View more
Thu, 07 May 2020 16:22:46
ایرانی دارالحکومت تہران کی ایفین جیل میں قید انسانی حقوق کی سرگرم کارکن آسٹریلوی خاتون شہری نے تیسری مرتبہ خود کشی کی کوشش کی ہے۔ یہ بات مذکورہ خاتون کیلی مور گیلبرٹ کے شوہر رضا خندان نے بتائی۔ کیلی مور پیشے کے لحاظ سے وکیل ہیں اور ان پر جاسوسی کا الزام عائد کیا گیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy