Fri, 08 May 2020 20:31:07
ملک میں کورونا وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے اور 50 ہزار سے زائد کیسز والے دنیا بھر کے ممالک میں ہندوستان اب 14 ویں مقام پر ہے او ر کیسز کی مجموعی تعداد 56،342 ہو گئی ہے ۔
View more
Fri, 08 May 2020 20:26:18
انڈونیشیا سے تعلق رکھنے والے تبلیغی جماعت سے وابستہ 12 احباب جن پر پاسپورٹ کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کرکے غیر قانونی طریقہ سے انڈیا میں داخل ہونے،کرونا وائرس پھیلانے،
View more
Fri, 08 May 2020 20:18:47
مہاراشٹر میں کورونا وائرس کے لگاتار بڑھتے معاملوں کے درمیان کئی لوگ اس بات کا اندیشہ ظاہر کر رہے ہیں کہ لاک ڈاؤن 3.0 بھلے ہی 17 مئی کو ختم ہو رہا ہو، لیکن ریاست میں اس لاک ڈاؤن کو بڑھایا جا سکتا ہے۔
View more
Fri, 08 May 2020 20:05:57
امریکہ کے شمالی صوبہ انڈیانا کی راجدھانی انڈیاناپولس میں الگ الگ مقامات پر پولیس کی گولی لگنے سے حاملہ خاتون سمیت تین لوگوں کی موت کے واقعہ سے مشتعل لوگ جمعرات کو شہر کی سڑکوں پر اتر آئے اور پولیس کے خلاف جم کر مظاہرہ کیا۔
View more
Fri, 08 May 2020 19:51:01
سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزيز آل سعود نے عراق میں نئی حکومت کی تشکیل پر نئے وزیر اعظم مصطفى الكاظمی سے بات چیت کی ہے۔
View more
Fri, 08 May 2020 19:43:46
ہندوستان میں کورونا انفیکشن کے معاملے لگاتار بڑھ رہے ہیں اور طبی اہلکاروں کے بھی کورونا پازیٹو آنے کا سلسلہ جاری ہے۔
View more
Fri, 08 May 2020 19:33:52
سپریم کورٹ نے جمعہ کے روز شراب کی ہوم ڈلیوری اور شراب کی فروخت کے دوران دوکانوں پر سوشل ڈسٹینسنگ کے لئے ریاستوں کو حکم جاری کرنے سے متعلق عرضی پر کوئی حکم جاری کرنے سے انکار کردیا۔
View more
Fri, 08 May 2020 19:23:29
دہلی اقلیتی کمیشن کے چیئرمین ظفر الاسلام خان نے اپنے خلاف درج غداری کے مقدمہ کے سلسلہ میں دہلی ہائی کورٹ میں عبوری ضمانت کے لئے درخواست دائر کی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy