Thu, 07 May 2020 08:13:45
دہلی سرکار نے کورونا وائرس انفیکشن سے صحت مند ہونے والے تبلیغی جماعت کے لوگوں کو گھر جانے کی اجازت دے دی ہے -دہلی کے وزیر صحت ستیندر جین نے چہارشنبہ کو یہ اطلاع دی-
View more
Thu, 07 May 2020 08:06:07
بیرون ملک پھنسے ہندوستانیوں کو واپس لانے کے لئے جمعرات سے شروع ہورہے مشن کے پہلے دن دس پروازوں میں تقریباً 2300مسافر کی وطن واپسی ہوگی شہری ہوابازی کی وزارت سے موصولہ اطلاع کے مطابق7مئی کو سرکاری طیارہ خدمات فراہم کرانے والی کمپنی ایئر انڈیا سات اور اس کی معاون کمپنی ایئر انڈیا ایکسپریس تین پروازیں چلائے گی-
View more
Wed, 06 May 2020 19:45:48
سعودی عرب کی وزارت داخلہ کےایک ذمہ دار نے بتایا ہے کہ حکومت نے کرونا وائرس سے بچاؤ کے پیش نظر وضع کردہ طریقہ کار، ایس اوپیز اور قواعد وضوابط خلاف ورزی کرنے والے افراد کو باقاعدہ قید اور جرمانے کی سزائیں دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
View more
Wed, 06 May 2020 16:15:16
گذشتہ چالیس دنوں سے ملک بھر میں چل رہے لاک ڈاون سے ایک طرف مزدور پیشہ افراد مختلف شہروں اور ریاستوں میں بری طرح پھنس گئے ہیں، اسی طرح بھٹکل کے کئی طلبا سمیت کام کے سلسلے میں بنگلور اور دیگر شہروں میں گئے ہوئے لوگ بھی واپس بھٹکل نہیں پہنچ پارہے ہیں اور لاک ڈاون ہونے کی وجہ سے سخت پریشانی کا شکار ہیں۔
View more
Wed, 06 May 2020 16:07:52
اسلاموفوبیا کوئی نئی بیماری نہیں ہے اور کورونا وبا کے دوران بھی کچھ ہندوتوا ذہنیت رکھنے والے افراد ہندوستان کے ساتھ ساتھ دیگر ممالک میں بھی مسلمانوں کے خلاف خوب زہر اگل رہے ہیں۔
View more
Wed, 06 May 2020 15:25:06
کرناٹک کے بنگلورو سے مہاجر مزدوروں کو لے کر جانے والی مزدور اسپیشل ٹرینیں ریاستی حکومت نے رد کر دی ہیں۔ یہ ٹرینیں مزدوروں کو لے کر ان کی آبائی ریاست جانے والی تھیں۔
View more
Wed, 06 May 2020 15:13:57
کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے یوں تو ملک بھر میں 17 مئی تک لاک ڈاؤن نافذ کر دیا گیا ہے، لیکن راجدھانی دہلی سے ملحق اتر پردیش کے غازی آباد میں لاک ڈاؤن کو 31 مئی تک بڑھا دیا گیا ہے۔
View more
Wed, 06 May 2020 15:07:22
لاک ڈاؤن کے دوران ملک کے کئی حصوں میں رعایت دی جا رہی ہے لیکن اس دوران اگر لوگوں نے سماجی فاصلہ برقرار رکھنے اور صحت کی ضروری دیکھ بھال کی ہدایات پر عمل نہیں کیا تو اب تک جو محنت کی گئی تھی اس کے نتائج بدل سکتے ہیں اور کورونا انفیکشن کے معاملات میں اضافہ ہو سکتا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy