Tue, 05 May 2020 13:14:06
بھٹکل میں آج صبح ایک 18 سالہ لڑکی کی رپورٹ کورونا پوزیٹو موصول ہونے کےبعد اس بات کا پتہ لگایا جارہا ہے کہ آخر اس لڑکی تک یہ مرض کیسے اور کہاں سے پہنچا ؟ حالانکہ یہ لڑکی گھر سے باہر نہیں نکلی تھی ۔
View more
Tue, 05 May 2020 12:57:11
سپریم کورٹ آف انڈیا نے آج ممبئی کے تین مسلم قبرستانوں میں کرونا سے مرنے والے مسلمانان کی تدفین کے خلاف داخل پٹیشن کو جمعیۃ علماء مہاراشٹر اور باندرہ سنی قبرستان کی مخالفت کی بعد خارج کردی جس کے بعد مسلمانوں نے راحت کی سانس لی۔
View more
Tue, 05 May 2020 12:43:32
ماہ رمضان کے شروع ہوتے ہی سعودی عرب کی حکومت نے کورونا وائرس کے باعث نافذ کیے گئے سخت لاک ڈاؤن میں نرمی کا آغاز کردیا تھا، جس کے بعد یہ خبریں سامنے آرہی تھیں کہ سعودی حکومت نے مساجد میں نمازیں ادا کرنے کی پابندی بھی ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
View more
Tue, 05 May 2020 12:27:39
کورونا وائر س ساری دنیا کے لئے ایک دہشت بنا ہوا ہے۔ دنیا کے ایسے ممالک بھی اس وائرس کے آگے بے بس نظر آر ہے ہیں جن کا طبی نظام تمام ممالک کے مقابلہ بہترین مانا جاتا رہا لیکن اب یہ عمدہ نظام بھی ان ممالک کے باشندوں کو کوروناوائرس سے بچانے میں مؤثر ثابت نہ ہو سکا
View more
Tue, 05 May 2020 12:02:17
دکشن کنڑا ضلع میں داخل ہونے والے پر نظر رکھنے انتظامیہ نے تلپاڈی، ہجماڈی ، گنڈیا، جلسور، چارمڑی ، ناروای اور کلوگنڈی میں 7 چیک پوسٹ قائم کیے ہیں۔
View more
Tue, 05 May 2020 11:30:28
بھٹکل میں آج منگل کو کورونا پوزیٹو کا نیا معاملہ سامنے آنے کےبعد پورے شہر میں پھر ایک بار تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔ اطلاع کے مطابق یکم مئی کو لڑکی میں کورونا کی علامات پائی جانے پر اسے سرکاری اسپتال لایا گیا تھا جہاں اس کے تھوک کے سیمپل لئے گئے تھے، جس کی رپورٹ آج منگل کو موصول ہوئی ہے۔ ذرائع کی مانیں تو اس لڑکی کی کوئی ٹراویل ہسٹری نہیں ہے اور لاک ڈاون کی بنا پر اپنے گھر پر ہی تھی اس تعلق س
View more
Tue, 05 May 2020 11:15:42
مرکزی حکومت بیرون ملک پھنسے میں ہوئے ہندوستانیوں کی واپسی میں سہولت فراہم کرے گی اور اس کارروائی کا آغاز مرحلہ وار طریقہ پر 7؍ مئی سے ہوگا۔
View more
Mon, 04 May 2020 23:06:57
بری فوج کے سربراہ جنرل منوج مکند نروے نے کہاہے کہ پاکستان اب بھی بھارت میں دہشت گردوں کو آگے بڑھانے کے اپنے حقیر ایجنڈے پر کام کر رہاہے۔
View more
Mon, 04 May 2020 22:59:48
گجرات ماڈل کا پورے بھارت میں ڈنکابجایاگیا،لیکن غریبوں اورمزدوروں کی صورت حال کیاہے،سب سامنے آرہی ہے،ہرطرح کے تعاون کے لمبے چوڑے دعوے کیے جارہے ہیں،لیکن یہ لوگ بدستورپریشان ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy